ایران پر مسلسل چھٹی رات بھی حملے مکمل کرلیے، امریکی فوج شائع 17 جولائ 2026 08:47am لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور جنگی بحری جہازوں نے ایران کے متعدد فوجی اہداف پر درست نشانے والے ہتھیار استعمال کیے،سینٹکام
اسرائیلی حکومت کے بعض حلقوں نے ایران معاہدے پر امریکی مؤقف بدلوانے کی کوشش کی، جے ڈی وینس شائع 16 جولائ 2026 06:49pm امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ جنگ بندی کے گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کا دفاع
دوحہ مذاکرات ختم، امریکہ اور ایران میں آبنائے ہرمز پر بات چیت شائع 02 جولائ 2026 09:30am دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں نے دو روز تک دوحہ میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے لیے مالی مراعات جیسے معاملات پر بات چیت کی
ایران اور اسرائیل پر وینس اور روبیو کے مؤقف میں اختلاف، وائٹ ہاؤس کی تردید شائع 26 جون 2026 02:02pm / پوری انتظامیہ 100 فیصد صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک پیج پر ہے، ٹومی پیگوٹ
ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کی کلیدی سفارت کاری، کیا معیشت کو فائدہ پہنچے گا؟ شائع 23 جون 2026 02:23pm یہ فوائد پاکستان کی معیشت میں موجود بنیادی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے کافی نہیں ہوں گے، ماہرین
امریکہ اور ایران کے مذاکرات نے کامیاب حتمی معاہدے کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھ دی ہے، وینس کا دعویٰ شائع 22 جون 2026 06:09pm امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، تاہم ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے
جے ڈی وینس کا سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم، تاریخی لمحہ قرار دے دیا شائع 21 جون 2026 08:00pm تکنیکی مذاکرات دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھنے اور مسائل حل کرنے کے لیے کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران امن مذاکرات کا آغاز، آبنائے ہرمز عالمی توجہ کا مرکز شائع 21 جون 2026 02:35pm امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی قیادت چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امن مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے شائع 21 جون 2026 10:36am ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات ممکنہ طور پر چند روز تک جاری رہیں گے، امریکی نائب صدر
امن مذاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات اپ ڈیٹ 21 جون 2026 08:09pm پاکستانی قیادت کی ایرانی وفد سے بھی علیحدہ ملاقات
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان کے بعد امریکی فوج ہائی الرٹ شائع 20 جون 2026 09:32pm ایران کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کیا جا رہا ہے
امریکی نائب صدر وینس کا ایران مذاکرات کے لیے آئندہ دنوں سوئٹزرلینڈ جانے کا عندیہ شائع 20 جون 2026 09:16pm انہوں نے کہا کہ کشنر اور وِٹکوف پہلے ہی سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں اور مذاکرات کے تکنیکی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں
جے ڈی وینس کا دورہِ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ایران کے ساتھ بات چیت تعطل کا شکار شائع 19 جون 2026 12:01pm امریکی نائب صدر کا دورہ 14 نکاتی امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے طے کیا گیا تھا
امریکا، ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات اچانک منسوخ شائع 19 جون 2026 11:16am ملاقات کا مقصد امن معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات کا آغاز کرنا تھا
وینس نے ایران ڈیل پر اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نیویارک ٹائمز کو انٹرویو شائع 18 جون 2026 11:13pm اسرائیلی حکام نے اس معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں سے متعلق ان کے خدشات کو حل نہیں کیا گیا
ٹرمپ نے ایران معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے ناقدین کو ’احمق‘ قرار دیا شائع 18 جون 2026 06:55pm امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا فنڈ شامل، نصف سے زائد پہلے ہی مختص کیا جا چکا ہے، ذرائع کا دعویٰ شائع 17 جون 2026 07:09pm ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے جنگ کے نقصانات کے ازالے کے لیے امریکہ سے 400 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا تھا
برن کا اعلان: امریکہ ایران معاہدے کی دستخطی تقریب جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی شائع 16 جون 2026 08:48pm دستخط کی تقریب جمعہ، 19 جون کو منعقد ہونے والی ہے
امریکہ ایران معاہدہ جنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کرتا ہے، مگر اس پر عملدرآمد کا طریقہ تاحال غیر واضح شائع 16 جون 2026 06:32pm ٹرمپ کا دعویٰ: امریکا ایران تنازع ختم، معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل
جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو چکے ، ٹرمپ شائع 16 جون 2026 09:23am امریکی نائب صدر جے ڈی وینس جمعہ کے روز جنیوا میں ایک رسمی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے
ایران کے ساتھ امن معاہدے کی پیش رفت، آبنائے ہرمز کے قریب نئی عسکری کشیدگی اپ ڈیٹ 13 جون 2026 06:27pm مجوزہ معاہدہ: آبنائے ہرمز کی بحالی اور امریکی بحری ناکہ بندی کے خاتمے کی شق شامل
ایران کیساتھ ابھی معاہدہ نہیں ہوا ، دونوں ممالک معاہدے کے بہت قریب ہیں، جے ڈی وینس شائع 29 مئ 2026 12:53pm یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ صدر کب یا آیا اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے یا نہیں، نائب صدر
امن مذاکرات اور منجمد فنڈز کا معاملہ : ایرانی حکام کی قطر آمد شائع 25 مئ 2026 07:58pm مذاکرات میں امریکہ کے ساتھ معاہدے اور ایرانی فنڈز کی واگزاری پر گفتگو ہوگی، ذرائع کا انکشاف
وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کا ممکنہ ہدف ٹرمپ تھے، امریکی عہدیدار شائع 27 اپريل 2026 09:11am حملے کا ہدف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے ارکان تھے
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 07:49pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، ایران مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ تاحال نہ کر سکا شائع 22 اپريل 2026 12:43am صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 'بڑے معاہدے' کے خواہاں ہیں
امریکہ کا ایرانی جہاز پر قبضہ، جنگ بندی کا مستقبل غیر یقینی کا شکار شائع 20 اپريل 2026 08:58am ایران نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ دوسرے مذاکراتی دور میں شرکت سے انکار کر دیا ہے
جے ڈی وینس ایران امریکہ مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جا رہے، ٹرمپ شائع 19 اپريل 2026 08:41pm مائیک والٹز اور کرس رائٹ نے پہلے اشارہ دیا تھا کہ وینس مذاکرات کے دور کی قیادت کریں گے
ٹرمپ کا ایران سے جلد مذاکرات کے امکان کا عندیہ، امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث کشیدگی برقرار اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 08:46am ٹرمپ کا کہنا ہے کہ "یہ معاملہ کسی بھی سمت جا سکتا ہے، لیکن میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے کیونکہ اس سے (ایران) دوبارہ تعمیر کر سکتا ہے۔"
امریکہ نے ایران کی سمندری تجارت بند کر دی، مذاکرات کا امکان برقرار شائع 15 اپريل 2026 12:52pm امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ دو دن میں پاکستان میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں، ٹرمپ