تبدیلی ناگزیر ہے، لیکن یہاں تبدیلی لانے کے لیے فیصلہ کن سوچ درکار ہے؛ ملک کے جغرافیائی ڈھانچے کو موجودہ حقائق اور بڑھتی ہوئی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ازسرنو ترتیب دینا ہوگا
آرگاؤ کینٹونل پولیس کے مطابق واقعے کے بعد بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس واقعے کی ویڈیو یا تصاویر موجود ہوں تو وہ حکام کو فراہم کریں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق ایران کے مذاکرات کار پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے معاہدے کے تحت فریقِ ثانی کی ذمہ داریوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کریں گے