BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

سولر پینلز کی کسٹمز ویلیو میں 20 سے 30 فیصد اضافہ

  • منگل کے روز ویلیوایشن رُولنگ نمبر 2077 آف 2026 جاری کی گئی
شائع اپ ڈیٹ

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن، کراچی نے درآمدی سولر پینلز کی کسٹمز ویلیو میں 20 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے منگل کے روز ویلیوایشن رُولنگ نمبر 2077 آف 2026 جاری کی گئی۔

ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اس سے قبل سولر پینلز کی کسٹمز ویلیو رُولنگ نمبر 2012-2025 کے تحت مقرر تھی، تاہم یہ رُولنگ تقریباً ایک سال پرانی ہو چکی تھی اور اس دوران عالمی منڈی میں ان اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نئی ویلیو طے کرنے کے لیے کسٹمز ایکٹ 1969 کی سیکشن 25A کے تحت درآمدی ڈیٹا، ڈکلئیرڈ ویلیوز، اسیسڈ ویلیوز اور موجودہ مارکیٹ ریٹس کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں تمام فریقین کے مؤقف سنے گئے۔

کسٹمز حکام کے مطابق ویلیو کے تعین میں قانون کے مطابق مختلف طریقہ کار پر غور کیا گیا، تاہم ٹرانزیکشن ویلیو میتھڈ قابلِ عمل ثابت نہ ہوا۔ بعد ازاں آئڈینٹیکل اور سیمیلر گڈز ویلیو میتھڈز کا جائزہ لیا گیا اور بالآخر سیمیلر گڈز ویلیو میتھڈ کی بنیاد پر نئی کسٹمز ویلیو مقرر کی گئی۔

حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد درآمدی اعداد و شمار اور عالمی قیمتوں کے مطابق کسٹمز ویلیو کو ہم آہنگ کرنا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

200 حروف