سولر مارکیٹ کی ترقی کے ساتھ پاکستانی بیٹری اسٹوریج کو تیزی سے اپنا رہے ہیں، رپورٹ شائع 17 جولائ 2026 10:06pm رپورٹ کے مطابق اب تک درآمد کی جانے والی مجموعی بیٹریوں میں سے تقریباً 60 فیصد صرف 2025 کے دوران درآمد کی گئیں
نیپرا کا 25 کلو واٹ تک سولر سسٹمز پر فیس ختم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:04am یہ اقدام اس پیشرفت کے دو روز بعد سامنے آئی ہے جب پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ یا اس سے کم سسٹمز والے سولر صارفین کے لیے درخواست فیس ختم کی جائے اور لائسنس کی شرط ختم کی جائے۔
سولر پی وی کی توسیع سے پاکستان کو فوسل فیول درآمدات پر اربوں ڈالر کی بچت ممکن، نئی تحقیق شائع 11 فروری 2026 11:33pm مطالعے کے مطابق پاکستان کی توانائی پر زیادہ تر بحث ابھی بھی نامکمل اعداد و شمار پر مبنی ہے
نیٹ میٹرنگ قواعد برقرار رکھ کر550 ارب روپے کا بوجھ صارفین پر نہیں ڈال سکتے، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:02pm موجودہ 466,000 سے زائد نیٹ میٹرنگ صارفین نئے ضوابط سے متاثر نہیں ہوں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
نیپرا نے پروزیومر ریگولیشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نیٹ میٹرنگ نظام نیٹ بلنگ میں تبدیل اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 09:47am ان نئے ضوابط کے تحت بجلی کے صارفین اور بجلی پیدا کرنے والے افراد یا اداروں کے درمیان تعلق کو ایک منظم اور باقاعدہ شراکت داری کی شکل دی گئی ہے
پاکستان میں سولر انقلاب: 8 سال میں 17 سے 19 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری ریکارڈ، تحقیق شائع 13 دسمبر 2025 04:24pm 3 لاکھ براہِ راست اور 2 لاکھ بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئیں
دین ٹیکسٹائل ملز میں 3.2 میگاواٹ کی نئی شمسی توانائی کا اضافہ شائع 09 دسمبر 2025 06:57pm پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال بڑھ گیا ، سولرائزیشن کا رجحان ملک بھر میں تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار ایکوئٹیبل ڈیولپمنٹ
بنو وولن ملز میں 1 میگاواٹ سولر پلانٹ فعال، مینوفیکچرنگ کو صاف توانائی فراہم شائع 02 دسمبر 2025 09:09pm یہ پیشرفت ہمارے وسیع تر پائیداری اور توانائی کی لاگت کو کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، کمپنی
آئندہ سال بعض صنعتی علاقوں میں سولر کی پیداوار گرڈ کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان شائع 24 نومبر 2025 01:24pm بجلی بندش اور نرخوں میں اضافے نے پاکستان کے 2.5 کروڑ افراد کو سولر اپنانے پر مجبور کیا
زراعت میں سولر پاور کا استعمال، زیرِ زمین پانی کا بحران سنگین ہوگیا شائع 02 اکتوبر 2025 11:48am کرامت علی کی گائیں اور بھینسیں کبھی ان کے کئی نسلوں پر مشتمل خاندان کیلئے دودھ فراہم کرتی تھیں لیکن اس سال کے اوائل...
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2025 03:57pm چین سے پاکستان سولر پینلز کی درآمد کی لاگت میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ چین ممکنہ طور پر سولر پینلز پر ایکسپورٹ ریبیٹ...
ٹیکس کے باوجود سولر پاور پر منتقلی کی رفتار برقرار، مقامی صنعت طلب پوری نہیں کرسکتی، ماہرین شائع 20 جون 2025 03:01pm توانائی ماہرین کا ماننا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے طے کردہ کسی بھی شرح پر سولر پینلز کی درآمد پر جنرل سیلز ٹیکس...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر