نجی سرمایہ کاروں کو یہ یقین ہونا چاہیے کہ آج کی گئی سرمایہ کاری سے پانچ یا دس سال بعد حاصل ہونے والے منافع کی شرائط سرمایہ کاری کے دوران تبدیل نہیں کی جائیں گی
وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ ویڈیو پیغام میں آر ایل این جی کی قلت اور اس کے نتیجے میں لوڈ مینجمنٹ کی وجوہات بیان کیں
منظور شدہ تنظیم نو کے منصوبے کے تحت تینوں ڈسکوز کے ریٹائرڈ ملازمین کے ریٹائرمنٹ فوائد کو ایک مشترکہ حکومتی ملکیتی اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) میں منتقل کیا جائے گا