BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

بحرین کا ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے مبینہ تعلق کے الزام میں 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

  • ایران کی جانب سے بحرین اور دیگر خلیجی عرب ریاستوں میں، جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں، اہداف پر حملوں کی اطلاعات
شائع اپ ڈیٹ

بحرین کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ اس نے 41 افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں الزام ہے کہ ان کا تعلق ایران کی پاسدارانِ انقلاب ( آئی آر جی سی ) سے ہے، یہ بات بحرین کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ایک رپورٹ میں بتائی ہے۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ایک ایسے گروہ کا سراغ لگایا جو مبینہ طور پر ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک تھا، جبکہ پراسیکیوشن کی تحقیقات میں ایرانی حملوں سے ہمدردی رکھنے کے معاملات بھی شامل ہیں۔

ادھر اطلاعات کے مطابق ایران نے بحرین اور دیگر خلیجی عرب ممالک میں ان اہداف کو نشانہ بنایا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں، یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تھا۔

Comments

Comments are closed.