ایران جنگ میں شدت، شہری ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش شائع 03 ستمبر 2026 09:11am ایرانی حکام کے مطابق منگل کی شب امریکی حملوں میں 18 افراد جاں بحق اور 108 زخمی ہوئے
امریکا، ایران میں پھر جنگی محاذ گرم، حملوں میں تیزی شائع 02 ستمبر 2026 11:06am اب مجھے ہماری پوزیشن کہیں زیادہ بہتر لگ رہی ہے، امریکی صدر
امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کی لہر مکمل کرنے کا اعلان شائع 02 ستمبر 2026 09:14am ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بحرین اور عراق میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا
پنجاب بینک پنجاب حکومت کو 30 ارب روپے تک کے عام حصص جاری کرے گا شائع 10 اگست 2026 12:23pm لسٹڈ بینک نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
بینک آف پنجاب کو بحرین میں نئے یونٹ کے قیام کی منظوری مل گئی شائع 06 اگست 2026 12:02pm اوورسیز ہول سیل بینکنگ یونٹ مطلوبہ ریگولیٹری منظوریوں کے حصول کے بعد ہی کام شروع کرے گا
گندھارا ٹائر کمپنی کو خلیج کے چھ ممالک میں برآمدات کی منظوری مل گئی شائع 03 اگست 2026 11:25am عالمی معیار کے مطابق اپنی بین الاقوامی موجودگی کو بڑھانے اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات فراہم کرنے پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے، کمپبنی
خلیجی برآمدات میں رکاوٹوں کے باعث ایس ایم ایز کا افریقی منڈیوں تک رسائی کا مطالبہ شائع 30 جولائ 2026 12:47pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سےر گوجرانوالہ اسمال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
سعودی عرب کے یمن کے شہر الحدیدہ میں فضائی حملے، کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ شائع 25 جولائ 2026 11:32am سعودی فضائی حملوں میں الحدیدہ شہر میں سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، المسیرة
ایران مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی مزید متاثر ہوگئی ، مارکو روبیو شائع 22 جولائ 2026 06:57pm امریکہ ایران تنازع میں شدت، سفارتی کوششیں تعطل کا شکار؛ عالمی توانائی کی گزرگاہیں متاثر اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، مارکو روبیو شائع 22 جولائ 2026 11:30am ایران سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہا، امریکی وزیر خارجہ
بحرین اور کویت میں ایرانی حملوں کی اطلاعات شائع 20 جولائ 2026 04:51pm بحرین نے ایران پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ کویت کے مطابق ایران نے پانی اور بجلی کے پلانٹس کے علاوہ تیل کی تنصیبات پر بھی حملے کیے ہیں
دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے اپ ڈیٹ 19 جولائ 2026 05:57pm فضائی حملے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر شروع کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
ایرانی حملوں میں کویت کا بجلی گھر اور تیل کی تنصیب نشانہ بن گئی شائع 18 جولائ 2026 08:20pm ایرانی حملے میں کویت کا بجلی اور پانی پیدا کرنے والا پلانٹ دوسری بار نشانہ بنا
ایرانی حملے کے بعد کویت کے بجلی گھر اور ڈی سیلینیشن پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی شائع 18 جولائ 2026 11:43am وزارت کے مطابق آگ پر قابو پانے اور متاثرہ تنصیبات کی مرمت کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان اور کویت کے درمیان وسیع تر دفاعی معاہدے پر مذاکرات شائع 17 جولائ 2026 07:06pm دونوں ممالک کے مابین بات چیت ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، ذرائع
کویت، بحرین کا ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ شائع 15 جولائ 2026 05:20pm ایران نے کویت میں امریکی اہداف جبکہ بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کو الگ الگ حملوں میں نشانہ بنایا
ٹرمپ کی نئی ناکہ بندی، ایران نے اہم بحری گزرگاہیں بند کرنے کی دھمکی دے دی شائع 15 جولائ 2026 12:41pm علاقائی توانائی کی برآمدات یا تو سب کے لیے ہوں گی یا پھر کسی کے لیے نہیں ہوگی، آئی آر جی سی
پاسداران انقلاب کا عمان اور بحرین پر حملوں کا دعویٰ شائع 13 جولائ 2026 12:49pm عمان میں ریڈار نظام تباہ کر دیے گئے جبکہ بحرین کے دارالحکومت منامہ کے جنوبی علاقے میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا، بیان
آبنائے ہرمز تنازع شدت اختیار کر گیا، امریکا کے ایران پر تازہ حملے، خلیجی ریاستیں بھی نشانے پر شائع 13 جولائ 2026 08:53am امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں ایک بار پھر ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں
امریکا کے ایران پر نئے حملے، تہران کا جوابی وار، آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان شائع 12 جولائ 2026 12:07pm غیر منظور شدہ راستے سے گزرنے والے کنٹینر بردار جہاز پر وارننگ شاٹ فائر کرنے کے بعد آبنائے ہرمز بند کر دی،ایران
آبنائے ہرمز میں حملوں سے قطر سے رسد متاثر، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو طلب کر لیا، رپورٹ شائع 09 جولائ 2026 07:01pm مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوبارہ بھڑک اٹھنے کے باعث آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں شدید سست روی کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی
امریکی حملوں کے بعد ایران کی تہران مشہد ریلوے سروس معطل ہوگئی، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ شائع 09 جولائ 2026 01:45pm مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے تھے
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، ایران کا کویت اور بحرین پر جوابی حملہ شائع 09 جولائ 2026 10:21am آبنائے ہرمز صرف ایران کی طے کردہ شرائط اور انتظامات کے تحت ہی دوبارہ کھولی جائے گی، باقر قالیباف
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے شائع 08 جولائ 2026 12:48pm کارروائی میں مداخلت کی کوشش کرنے والے ایک امریکی ایم کیو-9 ڈرون کو بھی مار گرایا گیا، پاسدارانِ انقلاب
ایران اور امریکا حملے روکنے، مذاکرات بحال کرنے پر متفق شائع 29 جون 2026 01:12pm امریکی عہدیدار کے مطابق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تمام نکات پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں تیزی، امن معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ شائع 28 جون 2026 04:40pm اسرائیل کا نبطیہ میں حزب اللہ کمانڈر کو مارنے اور راکٹ لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ، کویت نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایران کا امریکی حملوں کا جواب، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے شائع 28 جون 2026 01:35pm ایران اور امریکہ دونوں ایک دوسرے پر نازک جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
مارکو روبیو کا بحرین کا دورہ، ایران معاہدے پر خلیجی حمایت حاصل کرنے کی کوشش شائع 25 جون 2026 11:20am امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا مشن نہایت حساس ہے
ایران معاہدے پر خلیجی اتحادیوں سے مشاورت، مارکو روبیو یو اے ای، کویت اور بحرین کا دورہ کریں گے، ترجمان محکمہ خارجہ شائع 22 جون 2026 09:00pm علاقائی حکام کے لیے خاص طور پر تشویش کا باعث ایک معاملہ تہران کے لیے 300 ارب ڈالر کے ممکنہ تعمیرِ نو فنڈ کا قیام ہے