ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، ممکنہ معاہدہ طے نہ پایا تو مزید حملے ہونگے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 20 مئ 2026 09:49pm امریکی صدر نے کہا ہے کہ "ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے آخری مراحل میں ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یا تو معاہدہ ہوگا یا ہم کچھ اقدامات کریں گے۔"
ایران امریکہ جنگ، خطرناک تعطل شائع 15 مئ 2026 10:32am اب مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور شدید تباہی کا خدشہ منڈلا رہا ہے
امریکہ کے ساتھ تنازع ختم کرنے کی پیشکش جائز اور فراخدلانہ ہے، ایران شائع 11 مئ 2026 01:41pm آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی فراہمی اور خطے اور لبنان میں سیکیورٹی کا قیام بھی ایران کے مطالبات میں شامل ہے، اسماعیل بقائی
بحرین کا ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے مبینہ تعلق کے الزام میں 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ شائع 09 مئ 2026 04:19pm ایران کی جانب سے بحرین اور دیگر خلیجی عرب ریاستوں میں، جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں، اہداف پر حملوں کی اطلاعات
جوہری مذاکرات سے قبل آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش، ٹرمپ نے تجویز مسترد کردی، ایرانی عہدیدار شائع 02 مئ 2026 03:22pm ایران کی تازہ ترین تجویز سے مطمین نہیں، امریکی صدر
امریکا کا ایران کی نئی امن مذاکراتی تجویز پر تبصرہ کرنے سے انکار شائع 01 مئ 2026 10:20pm مذاکرات اس لیے جاری ہیں تاکہ امریکا کی قلیل اور طویل المدتی قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے. اینا کیلی
ایران نے امریکی امن مذاکرات میں تعطل کے دوران نیا منصوبہ پیش کر دیا شائع 01 مئ 2026 07:22pm مجوزہ متن جمعرات کی شام اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا
ٹرمپ نے ایران کی نئی تجویز پر قومی سلامتی مشیروں سے بات چیت کی ہے، وائٹ ہاؤس شائع 28 اپريل 2026 01:49pm ٹرمپ چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کا تیل کی ترسیل کا راستہ کھلا رہے اور ایران اپنے افزودہ یورینیم کو حوالے کرے، ترجمان