ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا، ’’یہ خبریں کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ نے چند روز قبل ایک دوسرے سے بات چیت بند کر دی ہے، جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔‘‘
یہ تازہ حملے اس وقت ہوئے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی کوشش شروع کی جس کا مقصد پھنسے ہوئے آئل ٹینکروں اور دیگر بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارنا تھا،