BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

سپر ٹیکس کی ادائیگیاں : ٹیکس گزاروں کے خلاف غیر قانونی سرچارج کارروائیوں پر کے ٹی بی اے کا اظہارِ تشویش

  • حکمِ امتناع اور عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں دفعہ 205 کے تحت شروع کی گئی تمام کارروائیاں ختم کی جائیں، کے ٹی بی اے
شائع اپ ڈیٹ

کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن (کے ٹی بی اے) نے سپر ٹیکس کی ادائیگیوں پر ٹیکس گزاروں کے خلاف ڈیفالٹ سرچارج کی کارروائیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایف بی آر سے انہیں فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایف بی آر چیئرمین کو لکھے گئے خط میں بار نے موقف اختیار کیا کہ فیلڈ فارمیشنز ان کیسز میں بھی سرچارج لگا رہی ہیں جہاں ٹیکس گزار عدالتی احکامات اور حکمِ امتناع کے مطابق عمل کر رہے تھے۔

خط میں نشاندہی کی گئی کہ سندھ ہائی کورٹ نے 2022 میں سپر ٹیکس کو آئین کے منافی قرار دیا تھا اور یہ فیصلہ جنوری 2026 تک مؤثر رہا۔ بار کے مطابق ایک طرف بڑے ٹیکس گزاروں پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے تو دوسری طرف ان کے جائز ریفنڈز کی ادائیگیوں کو روکا گیا ہے، جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ کے ٹی بی اے نے مطالبہ کیا ہے کہ حکمِ امتناع اور عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں دفعہ 205 کے تحت شروع کی گئی تمام کارروائیاں ختم کی جائیں اور واجب الادا ریفنڈز کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف