ہراسانی کی وسیع تر تعریف ضروری ہے شائع 06 نومبر 2026 09:39am کام کی جگہ پر ہراسانی کا دائرہ صرف جنسی نوعیت کے رویوں تک محدود نہیں
نیشنل بینک کے پنشنرز پنشن میں اضافے کے حقدار، عدالت نے بینک کی اپیل مسترد کردی شائع 17 ستمبر 2026 05:46pm فیصلے کا مکمل متن تاحال موصول نہیں ہوا، سیکریٹری این بی پی مہناز سالار
وفاقی آئینی عدالت کا حکم اور حدود سے باہر ٹیکس عائد کرنے کا معاملہ شائع 21 اگست 2026 02:21pm صوبائی حدود سے باہر خدمات پر ٹیکس کے لیے آئینی دائرۂ اختیار، علاقائی تعلق اور منصفانہ تقسیم کے اصول ناگزیر ہیں
خواتین کے حقِ وراثت کا تحفظ شائع 26 جون 2026 04:08pm چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ دو بہنوں کو وراثت سے محروم کرنے والے تصفیے اور خواتین کا استحصال کرنے والے فرسودہ سماجی رواج کے خلاف ہے
وفاقی محتسب کو سرکاری ملازمین کی پنشن کے امور نمٹانے کا اختیار نہیں، وفاقی آئینی عدالت شائع 01 مارچ 2026 01:28pm ملازم ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) میں خدمات کے بعد 31 مارچ 1998 کو ریٹائر ہوا
کارپوریٹ سیکٹر کیلئے بڑا ریلیف: ایف بی آر نے سپر ٹیکس اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کردیا شائع 05 فروری 2026 01:06pm ٹیکس دہندگان کو غیر ضروری مشکلات سے بچانے کیلئے پہلے ہی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں، چیئرمین راشد محمود لنگڑیال
ٹیکس سے متعلق قانونی چارہ جوئی، سپر ٹیکس اور ٹیکس ڈیفرل کی معاشیات اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:44pm متاثرہ اداروں کی بڑی تعداد کے لیے متعلقہ اکاؤنٹنگ سال سپر ٹیکس کے نفاذ سے کئی ماہ قبل ہی مکمل ہو چکے تھے
ماضی سے لاگو ٹیکسز اور غیر ملکی سرمایہ کاری، معیشت کے لیے بڑا چیلنج شائع 02 فروری 2026 01:23pm حکومت اب بھی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کو اقتصادی بحالی کی بنیاد کے طور پر اجاگر کرتی رہتی ہے۔...
وفاقی آئینی عدالت، سپر ٹیکس اور آئین شائع 30 جنوری 2026 11:25am اصل سوال، جسے مختصر حکم میں بالکل نظرانداز کیا گیا، یہ ہے کہ کیا ریاست کسی آمدنی پر سپر ٹیکس عائد کر سکتی ہے جو کہ پہلے ہی عائد شدہ ٹیکس کے علاوہ ہو
ٹیکسوں کا تعین پارلیمان کا استحقاق ہے، وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں شائع 27 جنوری 2026 08:08pm سپر ٹیکس برقرار، عدالتیں ٹیکس کے سلیبس، شرح، حد یا مالیاتی پالیسی کا ازسرِ نو تعین نہیں کر سکتیں، حکم نامہ جاری
سپر ٹیکس کیس، وفاقی آئینی عدالت سے 27ویں ترمیم کو مدنظر رکھنے کی اپیل شائع 15 جنوری 2026 09:24am وفاقی آئینی عدالت کو اپنے فیصلے میں توازن برقرار رکھنا ہوگا، فروغ نسیم
27ویں ترمیم اور عدلیہ کی آزادی شائع 09 جنوری 2026 11:00am انسانی حقوق کی تنظیم نے اس ترمیم کو عدالتی آزادی، منصفانہ مقدمے کے حق اور قانون کی حکمرانی پر ایک منظم حملے کا عروج قرار دیا ہے
پارلیمنٹ کو ماضی سے مؤثر ٹیکس لگانے کا مکمل اختیار حاصل ہے، ایف بی آر کی وفاقی آئینی عدالت میں دلیل شائع 07 جنوری 2026 09:14am قانون چاہے یکم جولائی کو منظور ہونے والے فنانس ایکٹ کے ذریعے ہو یا مالی سال کے کسی بھی حصے میں نافذ کیا جائے، اس کی آئینی حیثیت مسلمہ رہتی ہے، ایف بی آر
27ویں ترمیم شائع 15 نومبر 2025 03:07pm 27ویں ترمیم کو پارلیمان کے ذریعے اس تیزی سے منظور کردیا گیا ہے کہ اس عمل کے بارے میں اصلاحات کے بجائے زیادہ سوالات پیدا ہوئے ہیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر