ضابطوں سے بالاتر انصاف کی ضرورت شائع 17 جولائ 2026 09:55am عدالتیں منصفانہ، غیر جانبدارانہ اور قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنے کے لیے قائم کی جاتی ہیں۔
کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کا قبضہ فوری واپس دلایا جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ شائع 06 جولائ 2026 03:43pm بلڈنگ میں سرگرمیوں کی طویل بندش نے کپاس کی معیشت سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو بری طرح متاثر کیا ہے، ثاقب فیاض مگوں
کنٹریکٹ تقرری ریگولر تقرری کے برابر نہیں ہوسکتی، وفاقی آئینی عدالت شائع 24 مئ 2026 11:02am آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی لیزنگ کارپوریشن کے خلاف منفی کارروائی سے روک دیا شائع 22 مئ 2026 03:30pm اس وقت بقیہ تصفیے طے کرنے کے آخری مرحلے میں ہیں، نوٹس
امریکی عدالت کا فیصلہ : ضیا چشتی کے ٹی آر جی پاکستان کے خلاف دعوے 2022 کے تصفیہ نامے کے تحت خارج شائع 14 مئ 2026 04:39pm ضیا چشتی کے ٹی آر جی پاکستان کے خلاف دعوے 2022 کے معاہدے میں ختم ہو چکے تھے، کارپوریٹ تنازع میں اہم موڑ، امریکی عدالت کی تصدیق
کیپیٹل ویلیو پرغیر قانونی ٹیکس شائع 08 مئ 2026 10:47am فارن ایسٹس کی مجموعی مالیت پر ایک فیصد ٹیکس لاگو کیا گیا ہے
شارع فیصل پر گاڑیوں کی رفتار کی نئی حدیں نافذ شائع 03 مئ 2026 02:09pm شارع فیصل پر کاروں اور موٹر سائیکلوں کے لیے حد رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ مقررجبکہ ہیوی ٹریفک کے لیے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہی برقرار رکھی گئی ہے
سپر ٹیکس کی ادائیگیاں : ٹیکس گزاروں کے خلاف غیر قانونی سرچارج کارروائیوں پر کے ٹی بی اے کا اظہارِ تشویش شائع 26 اپريل 2026 06:33pm حکمِ امتناع اور عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں دفعہ 205 کے تحت شروع کی گئی تمام کارروائیاں ختم کی جائیں، کے ٹی بی اے
آف گرڈ کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے نئی لیوی ریٹ مقرر شائع 08 اپريل 2026 10:09am شرح کا اطلاق جنوری کے لئے ہوگا
سندھ ہائی کورٹ کی منظوری: سپر نیٹ لمیٹڈ، سپر نیٹ ٹیکنالوجیز میں ضم شائع 26 فروری 2026 11:10am ایس ٹی ایل اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ادارے کے طور پر برقرار رہے گی
سانحہ گل پلازہ : 69 میتیں شناخت کے بعد ورثاء کے سپرد، 7 خاندان تاحال پیاروں کے منتظر شائع 30 جنوری 2026 05:55pm تین میتوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، کراچی کمشنر کا بیان
سانحہ گل پلازہ : سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ، چیف جسٹس ہائی کورٹ کو خط ارسال شائع 29 جنوری 2026 07:01pm غفلت برتنے پر ڈائریکٹر سول ڈیفنس (ساؤتھ) اور ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس معطل
صدر مملکت نے سندھ، لاہوراور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججوں کی مستقلی اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی شائع 22 جنوری 2026 12:31pm آصف علی زرداری نے یہ منظوریاں وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہیں
سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن کیپٹل ٹیرف کو غیر آئینی قرار دے دیا شائع 15 جنوری 2026 03:17pm عدالت نے اب تک وصول کئے گئے واجبات کو آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی
کے الیکٹرک ایم وائی ٹی کیس کی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی شائع 20 نومبر 2025 02:05pm کمپنی کو پہلے دیا گیا عارضی ریلیف آئندہ سماعت تک برقرار رکھا جائے ، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر، کے الیکٹرک عارضی ٹیرف کی وصولی جاری رکھے گی شائع 18 نومبر 2025 10:33am کے الیکٹرک اپنے بورڈ کے ارکان کے درمیان جاری تنازع کا سامنا کر رہی ہے
ملٹی ایئر ٹیرف پر نیپرا کا فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ نے کے-الیکٹرک کے حق میں حکم امتناعی جاری کردیا شائع 05 نومبر 2025 09:26am سندھ ہائی کورٹ نے کے-الیکٹرک کے حال ہی میں طے کیے گئے متنازعہ ملٹی ایئر ٹیرف (ایم وائے ٹی) کے خلاف حکمِ امتناعی جاری...
ٹول مینوفیکچرنگ پر سیلز ٹیکس وصولی کا تنازع، سندھ ہائی کورٹ نے تمام درخواستیں نمٹا دیں شائع 29 اگست 2025 10:09am سندھ ہائی کورٹ نے ٹول مینوفیکچرنگ پر سیلز ٹیکس کی وصولی سے متعلق تمام درخواستیں اور ریفرنس نمٹا دیے ہیں۔ یہ فیصلہ...
صنعتی اداروں کی بندش کا اختیار سندھ حکومت کو حاصل ہے، لیبر کورٹ کو نہیں، سپریم کورٹ شائع 03 اگست 2025 10:50am سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سندھ ترمیم شدہ سروس قوانین 2015 کے تحت صنعتی یا تجارتی ادارے کی بندش سے متعلق معاملات...
ٹی آر جی پر کنٹرول کی جنگ، ضیا چشتی کو سندھ ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف شائع 23 جون 2025 01:45pm ٹی آر جی پاکستان کا کہنا ہے کہ قانونی آپشنز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔