2006 کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے اب وزیراعظم کی ایندھن ریلیف اسکیم کے اہل ہیں، جس کے تحت پیٹرول پر نمایاں رعایت اور رجسٹریشن کی سابقہ رکاوٹیں ختم کردی گئی ہیں
سرکاری دستاویزات کے مطابق اصل اختلاف اس بات پر ہے کہ پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کے لیے مسابقت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا قانونی اختیار کس ادارے کے پاس ہے۔
درخواست گزار نے عدالت سے یہ بھی استدعا کی ہے کہ صدر مملکت کو اعلیٰ عدلیہ میں پہلے سے فرائض انجام دینے والے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دینے کا حکم دیا جائے۔
نجی ادارے ایک ریگولیٹڈ فریم ورک کے تحت کام کرنے سے فائدہ اٹھاتے ہیں جو انہیں قانونی حیثیت، زمین تک رسائی اور بعض صورتوں میں بالواسطہ معاونت فراہم کرتا ہے
درخواست گزار بیرسٹر یاور گردیزی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے علاوہ کسی بھی صوبے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے اداروں میں ملازمتوں کے لیے کوٹہ غیر قانونی ہے