BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

مہنگائی کا تخمینہ 8.4 فیصد تک بڑھ گیا، آئی ایم ایف نے شرح نمو 3.5 فیصد کر دی

  • بے روزگاری کی شرح رواں مالی سال میں 6.9 فیصد رہنے کا امکان ہے
شائع اپ ڈیٹ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے معاشی شرح نمو کا تخمینہ کم کر کے 3.5 فیصد کر دیا ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کی شرح بڑھا کر 8.4 فیصد کر دی ہے۔

امریکہ میں اسپرنگ میٹنگز کے موقع پر منگل کے روز جاری ہونے والی اپنی تازہ رپورٹ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک میں آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 3.6 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026-27 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو سست ہو کر 3.5 فیصد رہ جائے گی، جو اس سے قبل 4.1 فیصد کے تخمینے سے کم ہے۔

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا تخمینہ بڑھا کر 8.4 فیصد کر دیا ہے، جبکہ رواں مالی سال کے لیے یہ شرح 7.2 فیصد متوقع ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تخمینہ بھی نمایاں طور پر بڑھاتے ہوئے آئندہ مالی سال کے لیے اسے جی ڈی پی کا 0.9 فیصد قرار دیا ہے، جو رواں مالی سال کے لیے 0.4 فیصد تھا۔

رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح رواں مالی سال میں 6.9 فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ مالی سال 2025 میں یہ شرح 7.1 فیصد تھی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

Comments are closed.