پاکستان
آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی کے نرخوں میں کمی کی اجازت دیدی
- یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر عائد کردہ لیوی سے حاصل ہونے والی آمدنی کے ذریعے فراہم کیا جائیگا۔