BR100 Decreased By (-0.92%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.75%)
KSE30 Decreased By (-0.71%)
BAFL 56.58 Decreased By ▼ -0.29 (-0.51%)
BIPL 24.50 Decreased By ▼ -0.46 (-1.84%)
BOP 30.11 Decreased By ▼ -0.24 (-0.79%)
CNERGY 12.94 Decreased By ▼ -0.18 (-1.37%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.47 Decreased By ▼ -4.98 (-2.59%)
FABL 93.76 Decreased By ▼ -0.38 (-0.4%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.50 Decreased By ▼ -0.22 (-1.49%)
GGL 19.05 Decreased By ▼ -0.51 (-2.61%)
HBL 304.34 Decreased By ▼ -1.76 (-0.57%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -2.62 (-1.3%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.04 Decreased By ▼ -0.05 (-0.82%)
LOTCHEM 26.00 Decreased By ▼ -0.46 (-1.74%)
MLCF 91.45 Decreased By ▼ -1.71 (-1.84%)
OGDC 313.40 Decreased By ▼ -3.33 (-1.05%)
PAEL 35.20 Decreased By ▼ -0.43 (-1.21%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.06 Decreased By ▼ -5.85 (-2.58%)
PRL 91.01 Decreased By ▼ -2.01 (-2.16%)
SNGP 90.83 Decreased By ▼ -1.01 (-1.1%)
SSGC 23.28 Decreased By ▼ -0.53 (-2.23%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.85 Decreased By ▼ -0.71 (-1.26%)
UNITY 8.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.5%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ

بلند شرح سود کی وجہ سے یہ قرض ملک کے لیے کافی مہنگا ثابت ہورہا تھا، ذرائع
شائع اپ ڈیٹ

حکومت نے رواں ماہ کے اختتام تک متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

باوثوق ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ یہ رقم، جو کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس بطور سیف ڈپازٹ رکھی گئی تھی، تقریباً 6 فیصد شرح سود پر حاصل کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق، اتنی بلند شرح سود کی وجہ سے یہ قرض ملک کے لیے کافی مہنگا ثابت ہورہا تھا۔

سینئر حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات ماضی میں اس ڈپازٹ کو ہر سال بنیادوں پر رول اوور کرتا رہا ہے۔

اعلیٰ حکام کے مطابق، متحدہ عرب امارات اس سے قبل سالانہ بنیادوں پر ان ڈپازٹس کی واپسی کی مدت میں توسیع (رول اوور) کرتا آ رہا تھا۔

تاہم حالیہ مہینوں میں رول اوور کی شرائط کو مختصر کر دیا گیا، دسمبر 2025 میں اس سہولت میں صرف ایک ماہ کی توسیع کی گئی اور بعد ازاں اسے ماہانہ بنیادوں پر بڑھایا جاتا رہا۔

تاہم وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے بیرونی مالی بہاؤ سے متعلق میڈیا کے بعض حلقوں میں جاری قیاس آرائیوں اور تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مستحکم زرمبادلہ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے بیرونی مالی بہاؤ کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.