زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں شائع 20 اپريل 2026 04:23pm پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کر دیے ہیں، اسٹیٹ بینک کے عہدیدار کی تصدیق شائع 18 اپريل 2026 10:27pm ماہرین کے مطابق اس ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ نہیں پڑے گا، کیونکہ پاکستان کو اسی ہفتے سعودی عرب سے اضافی 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں
فارن ایکسچینج ذخائر کو مضبوط کرنے کیلئے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 10:14am سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹس کی یقین دہانی کرائی ہے
متحدہ عرب امارات سے جھٹکے کا سبق شائع 13 اپريل 2026 11:22am یہ ڈپازٹ شاید صرف برفانی تودے کا اوپری حصہ ثابت ہو
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ شائع 04 اپريل 2026 10:54am بلند شرح سود کی وجہ سے یہ قرض ملک کے لیے کافی مہنگا ثابت ہورہا تھا، ذرائع
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار