پاکستان ریفائنری لمیٹڈ: طارق کرمانی کے استعفے کے بعد آفتاب حسین عبوری چیئرمین مقرر شائع 15 اکتوبر 2026 01:58pm یہ تقرری طارق کرمانی کی صحت کی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کے بعد عمل میں آئی
دفتر خارجہ کا بھارتی سیکیورٹی فورس کے ہاتھوں پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج شائع 04 اکتوبر 2026 09:49am ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان جاں بحق شہریوں کو درانداز قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی سربراہی کی دوڑ، پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ شائع 04 اکتوبر 2026 12:19am ڈاکٹر حنان ایچ بلخی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی انسدادِ پولیو مہم جیسے پروگراموں کے لیے مالی معاونت کو مزید قابلِ پیش گوئی بنانا چاہیں گی
تین بڑی ریفائنریوں کے حکومت کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے طے شائع 24 ستمبر 2026 02:28pm معاہدوں پر اسلام آباد میں آئی ایس جی ایس کے ساتھ دستخط ہوئے، جسے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے نامزد کیا ہے
مالی استحکام کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، وزیرِ خزانہ شائع 17 ستمبر 2026 11:29am لندن میں سرمایہ کاروں سے ملاقات، نجی شعبے کے فروغ اور معاشی اصلاحات پر زور
پانڈا بانڈ پر پاکستان نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، چینی مارکیٹ میں مزید بانڈز جاری کرنے کا اعلان شائع 16 ستمبر 2026 04:03pm پانڈا بانڈ کا کامیاب اجرا پاکستان کو چین کی کیپٹل مارکیٹ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے نئے طبقے تک رسائی فراہم کرتا ہے، خرم شہزاد
این بی پی نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست پی ٹو ایم کیو آر متعارف کرادیا شائع 12 ستمبر 2026 04:41pm شہری شریک بینکوں کی موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے باآسانی پاسپورٹ فیس ادا کرسکیں گے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 1.21 ارب ڈالر بڑھ کر 18.33 ارب ڈالر ہوگئے شائع 10 ستمبر 2026 10:03pm ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 23.72 ارب ڈالر ہیں
اپنا گھر پروگرام ، میزان بینک نے 31 ارب سے زائد کی فنانسنگ منظور کرلی شائع 02 ستمبر 2026 02:39pm بینک 4 ارب روپے سے زائد کی رقوم پہلے ہی جاری کرچکا ہے
ایندھن نرخوں میں عالمی اتار چڑھاؤ : حکومت اور پی ایس او کا اسٹریٹجک ذخائر مضبوط بنانے کے اقدامات پر غور اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 10:58am وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے متوازن توانائی کے نظام کے فروغ کے لیے پی ایس او کو حکومت کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر کے بی تھری کر دی، آؤٹ لک مستحکم برقرار اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 06:57pm ساختی طور پر کمزور بیرونی مالیاتی پوزیشن کے باعث پاکستان کی کریڈٹ پروفائل بدستور کمزور ہے
پہلے ڈی پی آر پروگرام کے تحت 100 ملین ڈالر تک فنانسنگ متوقع شائع 20 اگست 2026 02:54pm اس اقدام میں اہم ضابطہ جاتی، پالیسی اور تکنیکی کام شامل تھا اور اس کی کامیاب پیش رفت ایک اہم پہلا قدم ہے، وزیر خزانہ
حکومت اور گنکور گروپ کا پٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ شائع 10 اگست 2026 03:54pm سوئٹزرلینڈ کی عالمی انرجی ٹریڈنگ کمپنی کے وفد کی وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات
ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے جائیکا سے مالی معاونت کی درخواست شائع 05 اگست 2026 01:39pm وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور جائیکا کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکی ہیکو کے درمیان ملاقات
اسمارٹ موسمیاتی بجٹ سازی : پاکستان میں گرین فنانس کے ڈھانچے کی ڈیجیٹل تشکیل شائع 02 اگست 2026 02:04pm اے آئی پیش گوئی، وسائل کی بہتری اور آفات کی تیاری میں مددگار ہے، جو پاکستان کو عالمی پائیدار مالیاتی نظام سے جوڑتی ہے
کیا مصنوعی ذہانت پاکستان کے لیے کھربوں روپے کے نئے مواقع کھول سکتی ہے؟ شائع 28 جولائ 2026 05:18pm ڈین سائٹ لیبز کے سی ای او کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کو ڈیٹا تحفظ کا مؤثر فریم ورک اور صحت و مالیاتی شعبوں میں اے آئی کے استعمال سے متعلق واضح رہنما اصول مرتب کرنا ہوں گے
پاکستان کی چین کی حمایت سے امریکا، ایران مذاکرات بحال کرانے کی کوششیں تیز شائع 25 جولائ 2026 01:06pm چین کی جانب سے کی گئی سفارتی کوششوں کے بعد پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً 5 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے...
سی ڈی ڈبلیو پی نے 34.74 ارب روپے مالیت کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 25 جون 2026 11:39pm منظور شدہ منصوبوں میں معدنی وسائل کی تلاش، صحت، توانائی، سکیورٹی اور روبوٹکس کے شعبے شامل ہیں
بجلی کی قیمت شائع 23 جون 2026 03:18pm تاریں ملک کے ہر گھر تک ضرور پہنچتی ہیں، مگر پیسے کا بہاؤ صرف ایک سمت میں جاری رہتا ہے
ملت ٹریکٹرز کا پاکستان میں چینی الیکٹرک بائیکس بنانے کا اعلان شائع 12 مئ 2026 12:21pm ایم ٹی ایل نے چین کی معروف کمپنی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے
پی آئی اے کی نجکاری: انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کا امکان شائع 04 مئ 2026 12:56pm کنسورشیم نے نجکاری کمیشن کو 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے آگاہ کردیا
سیلاب بحالی منصوبے، یورپی انویسٹمنٹ بینک گلوبل کا 160 ملین یورو کا اعلان شائع 30 اپريل 2026 09:53am رقم سندھ میں سیلاب سے متاثرہ گھروں کی بحالی اور کراچی میں پانی کے معیار کی بہتری کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
توانائی بحران اور علاقائی کشیدگی کے باعث کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، گیلپ سروے شائع 23 اپريل 2026 12:23pm 41 فیصد کاروباری اداروں نے اپنے موجودہ آپریشنز کواچھا یا بہت اچھا قرار دیا
زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں شائع 20 اپريل 2026 04:23pm پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے
اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس کے جامع نظرِ ثانی شدہ آپریٹنگ قواعد جاری کردیے شائع 18 اپريل 2026 11:20am اقدام کا مقصد مالیاتی مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم اور اسے عالمی سطح کے بہترین طریقوں کے مطابق بنانا ہے
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں بڑی ٹیک کمپنیوں اور امریکی حکام سے ملاقاتیں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 12:24pm دونوں جانب سے وسیع تر ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے کی حمایت میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
پی آئی اے کی نجکاری: شیئر ہولڈرز نے 75 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری دے دی شائع 06 اپريل 2026 03:04pm پی آئی اے ایچ سی ایل کے شیئر ہولڈرز نے پی آئی اے سی ایل میں کمپنی کی بقیہ 25 فیصد حصص داری کی مستقبل میں ممکنہ فروخت اور منتقلی کی بھی منظوری دی
او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد میں ہوریزونٹل کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی شائع 24 مارچ 2026 02:18pm 2,966 میٹر گہرے کنویں پساخی-13 سے روزانہ 460 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے، اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال
چینی ایرو اسپیس کمپنی کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری پر غور اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 03:13pm چینی وفد نے وفاقی وزیر انویسٹمنٹ کو اپنی کمپنی کے عالمی پروفائل اور آپریشنز کے بارے میں آگاہ کیا
وزیراعظم نے این ایل سی کی پی ایم ایس سی میں 30 فیصد حصص کی خریداری کی منظوری دے دی شائع 24 فروری 2026 02:37pm وزیراعظم نے انتظامی کنٹرول کی منتقلی اور استحکام کے حقوق کی بھی منظوری دے دی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر