BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

بینک الفلاح کے شیئر ہولڈرز کی بنگلہ دیش میں اپنے آپریشنز 47.5 ملین ڈالر میں فروخت کرنے کی منظوری

  • فروخت ڈھاکا میں قائم نجی شعبے کے کمرشل بینک، بینک ایشیا کو کی جائے گی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے بڑے کمرشل بینکوں میں سے ایک بینک الفلاح (بی اے ایف ایل) کے شیئر ہولڈرز نے بنگلہ دیش میں بینک کے آپریشنز کی فروخت کی منظوری دے دی، یہ فروخت ڈھاکا میں قائم نجی شعبے کے کمرشل بینک، بینک ایشیا کو تقریباً 47.5 ملین ڈالر میں کی جائے گی۔

اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ بینک نے اس اہم پیش رفت کا اعلان اپنے 78 ویں سالانہ اجلاسِ عام کے دوران کیا جس کی کارروائی کے منٹس جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ شیئر کئے گئے۔

بینک الفلاح لمیٹڈ کے شیئر ہولڈرز نے یہ قرارداد منظور کی ہے کہ بینک کو اپنے بنگلہ دیشی آپریشنز بینک ایشیا لمیٹڈ (بنگلہ دیش) کو فروخت کرنے کا اختیار دیا جاتا ہے۔ یہ فروخت 5.8 ارب بنگلہ دیشی ٹکا (5,800,000,000 بی ڈی ٹی) کے عوض کی جائے گی جو کہ بنیادی رقم کے طور پر تقریباً 47.50 ملین ڈالر کے مساوی ہے۔

فروخت کی یہ قیمت طے شدہ کلوزنگ ایڈجسٹمنٹس کے تابع ہوگی، جو کہ مروجہ قوانین اور ضوابط کے مطابق بینک الفلاح کے بنگلہ دیشی آپریشنز کے بینک ایشیا لمیٹڈ میں انضمام کے ذریعے کی جائیں گی۔ یہ پورا عمل اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، بنگلہ دیش بینک اور پاکستان یا بنگلہ دیش کے دیگر متعلقہ ریگولیٹری حکام کی باضابطہ منظوریوں سے مشروط ہے۔

Comments

200 حروف