پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک شائع 01 اکتوبر 2026 12:27pm دہشتگردوں کے ٹھکانوں میں ذخیرہ کیا گیا بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کردیا گیا
افغان عبوری حکومت کو جنگجو سوچ سے ریاستی تدبر کی جانب آنا ہوگا، عطا تارڑ شائع 29 ستمبر 2026 03:47pm پاکستان نے زیر التوا مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
امریکی افغان جنگ کمیشن کا تنازع میں پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف شائع 28 ستمبر 2026 08:05pm کمیشن کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے دوران اہم ریمارکس سامنے آئے
نورستان میں جھڑپیں، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کردئیے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 09:39am افغان طالبان حکومت سے افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قابلِ اعتماد اور قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی، ریسکیو ذرائع شائع 26 ستمبر 2026 07:17pm تحریک طالبان پاکستان نے ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
معاشی بحالی کے لیے سول و عسکری قیادت مل کر کام کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 25 ستمبر 2026 01:33pm پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت علاقائی امن کے لیے اپنی کوششیں تیز کررہا ہے، شہباز شریف
ناکام ڈرون دراندازی کے بعد پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر حملے اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 04:17pm پاکستان افغان سرزمین سے کیے جانے والے حملے کسی صورت قبول نہیں کرے گا، عطا اللہ تارڑ
خیبرپختونخوا : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں 37 دہشت گرد ہلاک شائع 21 ستمبر 2026 03:10pm افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں خودکش بمباروں کے تربیتی مرکز سمیت 3 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، وزارت اطلاعات
پی آئی اے اور افغانستان کی کام ایئر کا اسلام آباد کے راستے ٹرانزٹ لنک کا آغاز شائع 14 ستمبر 2026 01:11pm افغان مسافروں کو مشرقِ وسطیٰ کے اہم مقامات تک رسائی حاصل ہوگی، ترجمان پی آئی اے
کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک شائع 13 ستمبر 2026 12:07pm رینجرز کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر گل بائی شیر شاہ کے علاقے میں آپریشن کیا گیا۔
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشت گرد ہلاک شائع 11 ستمبر 2026 01:27pm سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والا دہشت گرد عبیداللہ ولد غلام غوث صالحی افغانستان کے صوبہ لوگر کے گاؤں شاہ قلعہ کا رہائشی تھا
افغانستان کا چیلنج شائع 31 اگست 2026 10:07am پاکستان کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے
سیلاب: نیپال اور چین میں ہلاکتیں بڑھ گئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتا اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 06:04pm تباہ کن سیلاب کے بعد نیپال اور تبت میں ایک ہزار سے زائد افراد گمشدہ ہیں، امدادی کارکن متاثرہ وادیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں
طالبان حکومت کے افغانستان پر حکمرانی کے 5 سال مکمل شائع 15 اگست 2026 09:02pm طالبان نے افغانستان بھر میں برق رفتاری سے پیش قدمی کے بعد 15 اگست 2021 کو بغیر کسی مزاحمت کے کابل پر قبضہ کرلیا تھا
افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دہلی میں بھارت کی میزبانی کرے گا شائع 12 اگست 2026 01:15pm سیریز کے میچز 13، 15 اور 17 ستمبر کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
افغانستان نے 2027 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی، ویسٹ انڈیز کو ایک بار پھر کوالیفائر کھیلنا ہوں گے شائع 11 اگست 2026 12:58pm مشترکہ میزبان جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ 30 ستمبر کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایونٹ کے لیے براہ راست کوالیفائی کریں گی
دہشت گردی کا چیلنج شائع 06 اگست 2026 09:51am جولائی 2026 سال کا سب سے خونریز مہینہ ثابت ہوا، جس میں 205 افراد جان سے گئے، جن میں 112 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے روندر جڈیجہ کی بھارتی اسکواڈ میں واپسی شائع 28 جولائ 2026 01:06pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا ٹاپ پر براجمان، بھارت پانچویں جبکہ سری لنکا چھٹے نمبر پر موجود ہے
وزیرِ اعظم کا بلوچستان کے لئے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان شائع 25 جولائ 2026 01:47pm دہشت گردی بدستور ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
جی ایس پی پلس، یورپی یونین کی جائزہ رپورٹ پر پاکستان کا اظہار مایوسی شائع 24 جولائ 2026 09:53am رپورٹ میں پاکستان کی کارکردگی کی متوازن تصویر پیش نہیں کی گئی، دفتر خارجہ
شدید بارشوں نے افغانستان میں لاپتا درجنوں افراد کی تلاش کا عمل سست کر دیا شائع 21 جولائ 2026 06:42pm مشرقی افغانستان میں تباہ کن سیلاب سے 23 افراد جاں بحق، درجنوں تاحال لاپتا، مسلسل بارشوں نے مزید تباہی کا خطرہ بڑھا دیا
کینوا کی پی آئی اے کی ری برانڈنگ کیلئے ملک گیر ڈیزائن مقابلے کی تجویز شائع 20 جولائ 2026 03:25pm کینوا اس مقابلے کے لیے بڑی انعامی رقم فراہم کرنے کے لیے بھی تیار ہے، احمد اقبال
چین کے سب سے بڑے کان کنی کے منصوبے نے پاکستان میں کام بند کرنے کی وارننگ دے دی شائع 15 جولائ 2026 04:34pm بنیادی پیداواری خام مال کی عدم دستیابی اور لاجسٹک سپورٹ کی کمی کو وجہ قرار دے دیا
افغانستان کے سابق فاسٹ باؤلر شاپور زدران انتقال کر گئے، عمر 38 برس تھی شائع 07 جولائ 2026 11:03pm شاپور زدران نے 2009 میں ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا اور مختلف فارمیٹس میں افغانستان کی جانب سے مجموعی طور پر 80 بین الاقوامی میچز کھیلے تھے
افغانستان کو خواتین سمیت ہر فرد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت، اقوام متحدہ شائع 06 جولائ 2026 10:28pm ستمبر 2023 سے اب تک 60 لاکھ سے زائد افغان شہری پاکستان اور ایران سے واپس افغانستان جانے پر مجبور ہو چکے ہیں
پاکستان نے افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بیانات مسترد کر دیے شائع 01 جولائ 2026 10:14pm پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔
کراچی دہشت گردی، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج شائع 29 جون 2026 03:11pm دفتر خارجہ کا افغان شہریوں کے مبینہ ملوث ہونے پر شدید تشویش کا اظہار
پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے شائع 27 جون 2026 07:24pm محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ شام 6 بج کر 35 منٹ پر آیا، جس کا مرکز افغانستان میں تھا
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے شائع 22 جون 2026 05:14pm زلزلے کے باعث اسلام آباد اور شمالی پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
وزارتِ اطلاعات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ڈرون حملوں کے طالبان کے دعوے مسترد کر دیے شائع 19 جون 2026 04:33pm فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرون کو مار گرانے کی تصدیق