پاکستان کا منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف نظام سخت کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2026 09:24am کمیٹی نے کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹس کی حدِ مقررہ میں مجوزہ ترامیم کی بھی منظوری دے دی
کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس کا شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2026 12:03am ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب، صنعت و تجارت کو نئی رفتار ملے گی، سلیم مکاتی
کیا پالیسی ریٹ برقرار رہے گا؟ شائع 23 اکتوبر 2026 11:52am مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، جس میں 11.5 فیصد شرحِ پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔ خدشات ظاہر...
خلیجی کشیدگی کے پیش نظر شرحِ سود نہ بڑھانے کا مطالبہ شائع 21 اکتوبر 2026 02:44pm شرح سود میں اضافہ کاروباری سرگرمیوں، صنعتی پیداوار اور برآمدات پر منفی اثرات مرتب کرے گا، صدر نکاٹی
ستمبر 2026 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر شائع 16 اکتوبر 2026 06:31pm اگست 2026 میں 73 ملین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا
پٹرول ریلیف اسکیم: 76 لاکھ رجسٹریشنز مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن کیش شائع 30 ستمبر 2026 11:48am اسحاق ڈار کی مستحقین کو سہولت فراہم کرنے اور ملک بھر میں خدمات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے مسلسل رابطہ کاری کی ضرورت پر زور
ایس ای سی پی کی مائیکروفنانس، ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ کرنے کی تجویز شائع 29 ستمبر 2026 01:52pm ایس ایم ایز کے لیے مجوزہ حدود اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہیں
خدمات کی برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد بڑھ گئیں، اسٹیٹ بینک شائع 17 ستمبر 2026 04:53pm جولائی تا اگست خدمات کی برآمدات بڑھ کر 1.811 ارب ڈالر ہوگئیں
براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 24 فیصد اضافہ شائع 17 ستمبر 2026 12:27pm جولائی تا اگست 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک
1.5 ٹریلین روپے ریونیو خلا، حکومت کی پٹرولیم لیوی کو نئے ٹیکس اقدامات سے بدلنے پر غور اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2026 03:55pm وزارتِ منصوبہ بندی نے تجویز کو متعلقہ تمام شراکت داروں کو ان کی آرا اور جائزے کیلئے ارسال کردیا
پاکستانی روپے میں ڈالر سیٹلڈ بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر خزانہ شائع 04 ستمبر 2026 02:27pm ہم ان اداروں کو پہلے ہی ذمہ داری سونپ چکے ہیں جو اس معاملے میں ہمارے ساتھ کام کریں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان نے وقت سے پہلے 1.2 ٹریلین روپے کا قرضہ واپس کردیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2026 10:13am یہ اب تک کی جانے والی قبل از وقت قرض ادائیگی کی سب سے بڑی قسط ہے، مشیر وزیر خزانہ
بڑھتی پرنٹنگ لاگت : اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے پر غور شائع 25 اگست 2026 07:56pm نئے کرنسی نوٹوں کو گردش میں لانے میں ایک سال درکار ہوگا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
کرنٹ اکاؤنٹ: دباؤ بڑھنے لگا شائع 24 اگست 2026 12:04pm کرنٹ اکاؤنٹ (سی اے) پر بتدریج دباؤ بڑھ رہا ہے کیونکہ عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتیں مسلسل بلند رہنے کے باعث درآمدات...
تعمیراتی شعبہ، حکومت کا اصلاحات اور بہتری کیلئے جامع ترقیاتی پیکیج پر غور اپ ڈیٹ 16 اگست 2026 10:29am وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ کی زیرِ صدارت اجلاس
گورنراسٹیٹ بینک کا استحکام، اصلاحات اور برآمدی نمو پر توجہ مرکوز کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 15 اگست 2026 11:29am پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک کراچی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
بینک آف پنجاب کو بحرین میں نئے یونٹ کے قیام کی منظوری مل گئی شائع 06 اگست 2026 12:02pm اوورسیز ہول سیل بینکنگ یونٹ مطلوبہ ریگولیٹری منظوریوں کے حصول کے بعد ہی کام شروع کرے گا
ایس ای سی پی نے پاکستانی ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے لیے 1.5 ارب روپے کے سرمائے میں اضافے کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 04:23pm ہیوگو بینک کو پاکستانی اور سنگاپوری سرمایہ کاروں پر مشتمل کنسورشیم کی حمایت حاصل ہے
جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:24am جون میں کنزیومر پرائس انڈیکس 11.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا
اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 09:38am فیصلہ مارکیٹ کی توقعات کے عین مطابق ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی
شرح سود برقرار ، 100 انڈیکس 4 فیصد سے زائد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2026 08:34pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 178,262.33 کی سطح پر بند
ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھی درآمدی دباؤ نہ روک سکیں، کرنٹ اکاؤنٹ میں 139 ملین ڈالر خسارہ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 03:48pm مالی سال 2025-26 کے دوران اشیاوخدمات کی برآمدات 40.88 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
معاشی سائیکل، آئی ایم ایف کا نقطہ نظر شائع 16 جولائ 2026 01:11pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مالی سال 2026-27 کے دوران پاکستان کی معیشت کی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیش...
مالی سال 26: ریکارڈ 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am جون میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.475 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
انویسٹ پاک کا آغاز، اب تمام شہری براہِ راست حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 09:51am سرمایہ کاروں کے دائرہ کار کو وسیع کرنا ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے کے ساتھ حکومتی پالیسی کا ایک اہم مقصد ہے، محمد اورنگزیب
مالی سال 26 میں جی ڈی پی گروتھ تخمینے سے زائد رہنے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 05:47pm مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 18.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جمیل احمد
کمزور ہوتی مانیٹری پالیسی شائع 03 جولائ 2026 12:18pm غیر یقینی حالات میں استحکام کا انتظام: پاکستان میں مانیٹری پالیسی کا کردار کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں اسٹیٹ...
جون 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 05:11pm مالی سال 2025-26 کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 7.05 فیصد رہی، ادارہ شماریات
کیش لیس معیشت کی جانب پیش قدمی، ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم 68 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 26 جون 2026 12:33pm مارچ 2026ء تک موبائل بینکنگ اور ڈیجیٹل والٹ ایپس کی رجسٹریشنز کی تعداد 132 ملین سے تجاوز کر گئی، اسٹیٹ بینک
شرحِ سود برقرار، مرکزی بینک کا محتاط موقف شائع 17 جون 2026 03:04pm مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اپنے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق 15 جون کو اجلاس منعقد کیا اور پالیسی ریٹ کو 11.5 فیصد پر...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر