دنیا
کیتھے پیسفک نے دبئی اور ریاض کی پروازوں کی معطلی 31 مئی تک بڑھا دی
- ایئرلائن کے مطابق یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ میں جاری صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
ایشیا کی بڑی فضائی کمپنی نے دو الگ بیانات میں کہا کہ دبئی اور ریاض کے لیے کیتھے پیسفک کی تمام پروازیں 31 مئی 2026 تک منسوخ رہیں گی۔
ایئرلائن کے مطابق یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ میں جاری صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

























Comments