آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 دسمبر کو اجلاس میں پاکستان کے امور پر غور کرے گا، جس میں اگلی قسط کی منظوری اور مالیاتی پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
لین دین کے تحت نووارٹس پاکستان کا کنٹرول موجودہ پیرنٹ اداروں، نووارٹس اے جی اور نووارٹس فارما اے جی سے IIL کو شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت منتقل کیا جائے گا