شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر شائع 15 نومبر 2026 01:24pm مذہبی اسکالرز مفتی تقی عثمانی اور مولانا طارق جمیل بھی فہرست میں شامل ہیں
سعودی فورسز کا ینبع اور طائف کی جانب داغے گئے 2 حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ شائع 24 اکتوبر 2026 04:32pm مکہ مکرمہ سمیت چار مغربی علاقوں میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتباہات جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیے گئے
سعودی عرب میں سکس کنگز سلام ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی، اے ایف سی ایشین کپ 2028ء میں کرانے پر غور کے لیے تیار شائع 15 اکتوبر 2026 01:22pm ہفتے کو ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے
ہوائی اڈوں پر بڑے حملوں کے بعد سعودی عرب پر میزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملے شائع 12 اکتوبر 2026 07:29pm حوثیوں کے مسلسل حملوں کے باعث ریاض کا ہوائی اڈہ بند ہے، جو سعودی عرب اور یمن کے درمیان تنازع میں نمایاں شدت کی علامت ہے
ریاض ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد تقریباً 60 فیصد پروازیں منسوخ ہونے کا امکان شائع 12 اکتوبر 2026 01:29pm ایوی ایشن ادارے سیریم کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو شیڈول 99.7 فیصد پروازیں منسوخ کردی گئیں
ریاض ایئرپورٹ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی، عینی شاہدین اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2026 09:40pm رواں ہفتے ریاض ایئرپورٹ پر دو بار حملے ہوچکے ہیں، جن میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے
یمن کے حوثیوں سے لڑائی میں شدت، سعودی عرب کے دو ایئرپورٹس پر حملے شائع 06 اکتوبر 2026 02:07pm حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے جب سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومتی فورسز حوثیوں سے علاقے واپس لینے کے لیے بڑے فوجی آپریشن میں مصروف ہیں
نئے حملے کے بعد سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن سے تیل کی پمپنگ معطل شائع 05 اکتوبر 2026 09:19pm سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر پمپنگ اسٹیشن پر حملے کے باعث دوبارہ تیل کی ترسیل معطل، مملکت کی توانائی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ گئے
پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت آج مکہ دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 06:04pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی دارالحکومت پہنچ گئے، وزیر دفاع آصف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر بھی ریاض روانہ ہوں گے
ریاض میں آرامکو تنصیب کے قریب آگ، دھوئیں کے بادل نظر آئے، عینی شاہد شائع 03 اکتوبر 2026 07:26pm ہفتے کو لگنے والی آگ کی فوری طور پر کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی
کسی بھی تنازع میں پاکستان سعودی عرب کا دفاع کرے گا، خواجہ آصف شائع 30 ستمبر 2026 10:30pm حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف جارحیت میں کوئی شک نہیں، وزیر دفاع
سعودی عرب کی فضائی حملے کے خطرے کی وارننگ، ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ کے شعلے اور دھواں دیکھا گیا شائع 19 ستمبر 2026 08:05pm سعودی حکام نے الرٹ جاری کیا، بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کردیا
پاکستان کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت شائع 12 ستمبر 2026 06:25pm احتیاطی اقدام کے طور پر پائپ لائن بند کر دی گئی، حملوں میں بعض افراد زخمی ہوئے
لیپ 2026 : پاکستانی ایڈٹیک اسٹارٹ اپ ایڈورسٹی کو ریپڈِو سے اسٹریٹجک سرمایہ کاری حاصل شائع 03 ستمبر 2026 03:26pm سعودی عرب کے اہم ٹیکنالوجی اور جدت کے ایونٹ میں دونوں کمپنیوں نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
امریکی فوج کا پاسداران انقلاب کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی شائع 30 جولائ 2026 01:48pm امریکی حملوں میں جزیرہ قشم پر 3 افراد جاں بحق، ایرانی سرکاری میڈیا
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
سعودی عرب کا عراق سے داغے گئے ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ شائع 27 جولائ 2026 07:15pm وزارت نے عراقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو اس نوعیت کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے
امریکی کارروائیوں میں تعطل، ایران نے بھی مشرقِ وسطیٰ میں حملے روکنے کا اعلان کر دیا شائع 26 جولائ 2026 07:00pm واشنگٹن نے مسلسل دو رات حملے نہ کیے، گولہ بارود کی کمی کے خدشات کے باعث کشیدگی میں کمی کا امکان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ریاض پہنچ گئے شائع 01 جولائ 2026 12:37am ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا
توانائی تنصیبات پر حملے، خام تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 08:16pm برینٹ فیوچرز کی قیمت میں 7.39 ڈالر یا 6.9 فیصد اضافہ، نرخ 114.77 ڈالر فی بیرل ہوگئے
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہنگامی اجلاس سے قبل دھماکوں اور خطرے کی وارننگ شائع 18 مارچ 2026 11:23pm گزشتہ ماہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے خلیجی ریاست سینکڑوں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کی زد میں آچکی ہے
ریاض میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، اے ایف پی شائع 28 فروری 2026 03:28pm یہ دھماکے قطر اور بحرین میں امریکی اڈے پر حملوں کے بعد سنے گئے
پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی و معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم شائع 30 جنوری 2026 02:22pm وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب کا کان کنی و معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 09:17am وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات
قرض کے بدلے طیارے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جے ایف-17 پر مذاکرات شائع 08 جنوری 2026 11:38am مجموعی سودے کی مالیت 4 ارب ڈالر، 2 ارب ڈالر آلات اور ساز و سامان پر خرچ کیے جائیں گے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر