BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

بھارت اور یورپ کو امید ہے کہ جب یورپی یونین کے سربراہان اگلے ہفتے نئی دہلی میں وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے تو وہ تاریخی معاہدے (مدر آف آل ڈیل) کو حتمی شکل دے دیں گے۔ یہ دونوں اقتصادی طاقیں اب ایک دوسرے کے قریب آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

چین اور امریکہ کی جانب سے درپیش چیلنجز کے پیشِ نظر بھارت اور یورپی یونین ایک وسیع تر آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں اور یہ مذاکرات، جن کا آغاز تقریباً دو دہائیاں قبل ہوا تھا اب اپنی تکمیل کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے اس ہفتے کہا کہ ہم ایک تاریخی تجارتی معاہدے کی دہلیز پر کھڑے ہیں۔

وان ڈیر لیین اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا پیر کو یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے جس کے بعد منگل کو ’بھارت-یورپی یونین سربراہی اجلاس‘ منعقد ہوگا، جہاں انہیں امید ہے کہ اس معاہدے پر باقاعدہ اتفاق ہو جائے گا۔

معاہدے کو یقینی بنانا جسے بھارت کے وزیرِ تجارت پیوش گوئل نےمدر آف آل ڈیلز قرار دیا ہے، برسلز (یورپی یونین) اور نئی دہلی دونوں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہوگی۔

یہ دونوں فریقین امریکی محصولات اور چینی برآمدی پابندیوں کے تناظر میں نئی منڈیاں تلاش کرنے کے لیے کوشاں ہیں، تاہم حکام اس بات پر زور دینے کے لیے بے تاب ہیں کہ اس معاہدے کی اہمیت محض تجارت تک محدود نہیں ہے۔

Comments

Comments are closed.