موجودہ اسکیم کی مدت ختم ہونے کے بعد اسے برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق، محنت کشوں کے حقوق اور ماحولیاتی اصلاحات کے حوالے سے پیش رفت انتہائی اہم ہوگی، سفیر
پاکستان نے جی ایس پی پلس سے بڑے پیمانے پر فائدہ اٹھایا ہے اور تجارتی انفرااسٹرکچر کے ساتھ ساتھ قانونی فریم ورک کے لحاظ سے بھی اس کے پاس اس سہولت سے مستقبل میں استفادہ جاری رکھنے کی بنیاد موجود ہے مگر اگلے مرحلے میں ماضی کے طریقہ کار سے بڑھ کر اقدامات کی ضرورت ہوگی
پاکستان کو قرض لے کر موجودہ اخراجات پورے کرنے کی طویل عرصے سے جاری روایت ترک کرنا ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو جامع ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات خود وضع کرکے مؤثر انداز میں نافذ کرنا ہوں گی۔