دنیا
حملہ ہوا تو بھرپور جوابی کارروائی ہوگی، ایران کا امریکا کو انتباہ
- اسرائیل نے ایران میں ملک گیر احتجاجی تحریک کی حمایت کے لیے ممکنہ امریکی مداخلت کے پیش نظر اعلیٰ الرٹ جاری کر رکھا ہے
ایران نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اتوار کو خبردار کیا کہ اگر امریکہ حملہ کرتا ہے تو تہران اسرائیل اور خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو جائز ہدف قرار دے کر جوابی کارروائی کرے گا۔ یہ بات پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ میں بتائی ہے۔
ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے ایران میں ملک گیر احتجاجی تحریک کی حمایت کے لیے ممکنہ امریکی مداخلت کے پیش نظر اعلیٰ الرٹ جاری کر رکھا ہے۔
























Comments