جنگ بندی کے پہلے 24 گھنٹوں میں، اس آبنائے سے صرف ایک آئل پراڈکٹس ٹینکر اور پانچ ڈرائی بلک جہاز گزرے، جہاں جنگ سے قبل روزانہ اوسطاً 140 جہاز آمد و رفت کرتے تھے
ایک یورپی عہدیدار کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے، تاہم مصر، پاکستان اور خلیجی ریاستیں پیغامات کے تبادلے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہی ہیں