BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

سرحدی مذاکرات کے دوران تھائی لینڈ نے حملوں میں شدت پیدا کر دی ، کمبوڈیا کا الزام

  • کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے حکام جمعے کو سرحدی چوکی پر مذاکرات کے تیسرے دن بات چیت میں مصروف تھے
شائع اپ ڈیٹ

کمبوڈیا نے تھائی لینڈ پر الزام عائد کیا ہے کہ سرحدی تنازع کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کے باوجود اس نے متنازع سرحدی علاقوں پر بمباری تیز کرد ی ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازع اس ماہ دوبارہ شدت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں پہلے سے قائم جنگ بندی ختم گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 10 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے حکام جمعے کو سرحدی چوکی پر مذاکرات کے تیسرے روز بھی بات چیت میں مصروف تھے، جبکہ دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ہفتے کے روز ملاقات متوقع ہے۔ تاہم کمبوڈیا کی وزارت دفاع نے کہا کہ تھائی فوج نے جمعے کی صبح بنتے میانیچے صوبے کے متنازع علاقوں پر شدید بمباری کی۔

وزارت کے بیان کے مطابق صبح 6 بج کر 8 منٹ سے 7 بج کر 15 منٹ تک تھائی فضائیہ کے ایف 16 جنگی طیاروں نے چوک چی گاؤں کے علاقے میں تقریباً 40 بم گرائے۔

دوسری جانب تھائی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کمبوڈیائی فورسز نے رات گئے ساکائیو صوبے میں سرحد کے ساتھ شدید حملے کیے، جس سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ دونوں ممالک ایک دوسرے پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے خود کو دفاعی کارروائی کا مرتکب قرار دے رہے ہیں۔

یہ تنازع نوآبادیاتی دور میں کھینچی گئی 800 کلومیٹر طویل سرحد اور اس پر واقع قدیم مندروں کے کھنڈرات کے تنازع سے جڑا ہوا ہے۔

Comments

Comments are closed.