پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں بین الاقوامی پانیوں میں امریکی حکام کی تحویل میں لیے گئے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہریوں کی کامیاب وطن واپسی ممکن ہوئی
قدرتی آفات سے سری لنکا، انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ اور ویتنام میں کم از کم 1812 افراد نے جانیں گنوائیں ، صرف سری لنکا میں طوفان سے 618 ہلاکتیں ہوئیں