ایشیا بحرالکاہل کی عمر رسیدہ آبادی میں دائمی بیماریوں کا بڑھتا بحران، ماہرین کا بروقت اقدامات پر زور شائع 14 نومبر 2026 08:00pm ماہرین نے طویل عمر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے موجودہ نظاموں کی ازسرِنو تشکیل پر تبادلۂ خیال کیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گھر پر نظر بندی کے لیے رہائشگاہ پہنچ گئے شائع 10 نومبر 2026 07:40pm اربوں ڈالر کے ون ایم ڈی بی کرپشن اسکینڈل میں چار سال قید کاٹنے کے بعد سابق وزیراعظم کو گھر پر باقی سزا پوری کرنے کی اجازت مل گئی
بھارتی عدالت کا فورٹس اثاثہ منتقلی کیس میں تحقیقات کا حکم، ملائیشین آئی ایچ ایچ شائع 01 ستمبر 2026 07:39pm بھارت کی دہلی ہائی کورٹ کا فورٹس ہیلتھ کیئر کے سابق پروموٹرز کی جانب سے مبینہ اثاثہ منتقلی کی فرانزک آڈٹ کا حکم
پاکستان، ملائیشیا کا دہشت گردی، منشیات اور سائبر کرائم کے خلاف انٹیلی جنس شیئرنگ بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 23 اگست 2026 10:16am وزارتِ داخلہ کے باہمی تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور امن و امان کا تعلق شائع 11 جولائ 2026 05:28pm اگر پاکستان واقعی خود کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش منزل بنانا چاہتا ہے تو اسے یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ پائیدار سیکیورٹی کے بغیر پائیدار براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ممکن نہیں۔
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کو امریکہ ایران ثالثی کوششوں پر بریفنگ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:37pm خطے میں امن کے لیے پاکستانی سفارتی کوششوں پر ملائیشیا نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی
ایس ای سی پی کی سرمایہ کاروں کے لیے ریفرل پروگرام شروع کرنے کی تجویز شائع 05 مارچ 2026 12:23pm مجوزہ فریم ورک کے تحت پہلے سے موجود سرمایہ کار نئے کلائنٹس کو سیکیورٹیز بروکرز کے پاس بھیج سکیں گے
ملائیشیا نے 129 ملین ڈالر مالیت کے خام تیل سے بھرے ٹینکرز ضبط کر لیے شائع 03 فروری 2026 01:42pm معائنہ کے دوران دونوں جہاز ایک ساتھ لنگر انداز تھے، جس سے غیر مجاز منتقلی کا شبہ پیدا ہوا،میری ٹائم ڈائریکٹر
پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 11:56am گوشت کی برآمدات کے لیے مؤثر کاروباری فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، ہارون اختر خان
ملائشیا کے ساتھ مال برداری اخراجات میں کمی کیلئے براہِ راست فیڈر لائنز کی پاکستانی تجویز شائع 25 نومبر 2025 02:48pm یہ فیڈر لنکس پاکستان کے چاول کی جنوب مشرقی ایشیا میں برآمدات کو فروغ دے سکتے ہیں ، جنید چوہدری
ہائی کمشنر ملائیشیا کا پاکستانی برآمدکنندگان کو سہولتیں دینے کا اعلان شائع 17 ستمبر 2025 01:25pm فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے صدر عاطف اکرم شیخ نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر