BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

مارکیٹ سپلائی کے خطرات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

  • برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 62.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
شائع اپ ڈیٹ

خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو معمولی اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے وینزویلا کی تیل کی ترسیلات پر معاشی دباؤ میں اضافہ اور ابوجا حکومت کی درخواست پر شمال مغربی نائیجیریا میں اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کے خلاف امریکی فضائی حملے بنے۔

برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 62.30 امریکی ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ بھی 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.41 امریکی ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔

وینزویلا اور نائیجیریا دونوں بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک ہیں۔

اگرچہ نائیجیریا کی تیل کی تنصیبات اور ذخائر بنیادی طور پر ملک کے جنوبی حصے میں واقع ہیں، لیکن (شمال مغرب میں ہونے والے) ان فضائی حملوں نے جغرافیائی و سیاسی خطرات میں اضافہ کردیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے اپنی فوجی افواج کو کم از کم اگلے دو ماہ تک وینزویلا کے تیل کے قرنطینہ پر توجہ مرکوز کرنے کا حکم دیا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن فی الحال کاراکاس (وینزویلا) پر دباؤ ڈالنے کے لیے فوجی ذرائع کے بجائے معاشی ذرائع استعمال کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔

گلیکسی فیوچرز کے تجزیہ کار ٹونگ چوان کا کہنا ہے کہ کرسمس کی تعطیلات کے باعث مارکیٹوں کی بندش کی وجہ سے سال کے اختتام پر مارکیٹ کی سرگرمیاں نسبتاً دھیمی رہی ہیں۔

Comments

Comments are closed.