خلیج سے برآمدات میں بحالی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 11:19am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.1 فیصد کمی سے 96.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں تعطل، ایندھن کی قلت سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 09:51pm بدھ کو مدت پوری ہونے والا برینٹ نومبر فیوچرز معاہدہ 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگیا
امریکا ایران امن مذاکرات تعطل کا شکار، تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 08:13pm برینٹ فیوچرز 1.68 ڈالر یا 1.6 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگئے
تیل کا عالمی بحران ڈاؤن اسٹریم شعبے میں منتقل شائع 25 ستمبر 2026 10:09am جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر رہی
سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے، تیل 4 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 09:30pm برینٹ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.10 ڈالر یا 4 فیصد اضافے سے 107.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران کا ہتھیار نہ ڈالنے کا عزم، تیل تقریباً 2 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 10:07pm مبرینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں 1.84 ڈالر یا 1.85 فیصد اضافہ ہوا اور قیمت 101.09 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خلیجی خطے میں رسد کے امکانات بہتر ہونے پر تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:50pm نومبر کے لیے برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.01 ڈالر، یعنی 2 فیصد کم ہوکر 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی برآمدات اور امریکا، ایران سفارت کاری کی امید پر تیل کی قیمت مختصر وقت کے لیے 100 ڈالر سے نیچے آگئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:26pm برینٹ خام تیل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے نرخ فی بیرل 100 ڈالر سے نیچے آگئے
سعودی تیل سپلائی میں تعطل کے خدشات کم ہونے پر عالمی منڈی میں تیل سستا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 06:42pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 88 سینٹ یا 0.84 فیصد کم ہو کر 103.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں رسد میں خلل کے خدشات کم، تیل کی قیمت 2 فیصد گر کر ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 10:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.67 ڈالر یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 103.13 ڈالر فی بیرل پر آگئے
سعودی عرب کی عمان کے راستے مزید خام تیل کی پیشکش، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 09:47pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 3.63 ڈالر، یعنی 3.3 فیصد کمی کے ساتھ 105.12 ڈالر فی بیرل رہی
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
سعودی تیل برآمدات معطل، لیبیا میں رسد متاثر؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً 3 ڈالر بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2026 09:41pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 2.81 ڈالر، یعنی 2.66 فیصد اضافے کے بعد 108.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرق وسطیٰ کشیدگی : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 06:47pm برینٹ کروڈ کے فیوچرز 2.77 ڈالر یا 2.83 فیصد اضافے سے 100.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکا، ایران میں دوبارہ لڑائی شروع ہونے پر ہفتے بھر تیل کی قیمتوں میں تیزی، ڈیزل ریکارڈ بلند سطح پر اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 05:19pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 14 سینٹ یا 0.15 فیصد کمی کے ساتھ 95.38 ڈالر فی بیرل رہی
مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح پر شائع 03 ستمبر 2026 08:32pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.76 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے سے 97.39 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکہ ایران کشیدگی میں عارضی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم شائع 03 ستمبر 2026 08:48am عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کے اکتوبر ڈیلیوری کیلئے فیوچرز 43 سینٹ یا 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح چھونے کے بعد کم ہوگئیں اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 06:32pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 57 سینٹ یا 0.60 فیصد کمی سے 94.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے
امریکا، ایران کشیدگی سے تیل کی رسد متاثر ہونے کا خدشہ، قیمتیں تقریباً 2 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:28pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.72 ڈالر یعنی 1.9 فیصد اضافے سے 92.21 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران میں دوبارہ فوجی کارروائیاں؛ عالمی منڈی میں تیل 2 فیصد سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 09:38pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ 2.35 ڈالر (2.67 فیصد) بڑھ کر 90.45 ڈالر ہوگئے
امریکی فیڈ پالیسی کے اشاروں اور آبنائے ہرمز معاہدے کی افواہوں پر تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 38 سینٹ یا 0.42 فیصد کمی کے بعد 89.32 ڈالر فی بیرل رہی
امریکا، ایران میں مذاکرات کے امکانات معدوم، تیل کی قیمت ایک ڈالر سے زائد بڑھ گئی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.08 ڈالر یا 1.23 فیصد اضافے سے 88.92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کھلنے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 فیصد گر گئیں شائع 26 اگست 2026 09:31am برینٹ خام تیل کے فیوچرز 1.78 ڈالر یا 2 فیصد کمی کے بعد 86.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے
ایران پر نئی امریکی پابندیاں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:20pm برینٹ خام تیل کے نرخ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 92.44 ڈالر فی بیرل ہوگئے
امریکا کی نئی ایرانی پابندیوں کے اعلان سے قبل تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 11:15pm برینٹ خام تیل کے سودے 1.71 ڈالر، یعنی 1.81 فیصد کمی سے 92.69 ڈالر فی بیرل پر آگئے
ٹرمپ کی ایران کے شراکت داروں پر پابندیوں کی دھمکی، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 10:02pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 8 سینٹ، یعنی 0.09 فیصد اضافے سے 93.86 ڈالر فی بیرل ہوگئے
امریکا ایران امن معاہدے کی امیدیں دھندلانے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 08:48pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 36 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے سے 91.23 ڈالر فی بیرل ہوگئے
بحری ٹینکروں پر حملوں اور آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کے متضاد دعووں کے باعث تیل مہنگا اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 10:03pm برینٹ فیوچرز 80 سینٹ یا 0.92 فیصد اضافے سے 87.87 ڈالر فی بیرل ہوگئے
کمزور طلب کے خدشات، امریکی ذخائر میں اضافے سے تیل کی قیمتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 12:38am برینٹ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.20 ڈالر یا 2.47 فیصد کمی سے 86.78 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 10:54pm برینٹ فیوچرز 3 سینٹ کمی کے ساتھ 88.88 ڈالر فی بیرل پر آگئے