خلیج سے برآمدات میں بحالی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 11:19am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.1 فیصد کمی سے 96.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مہنگے تیل کی قیمتوں میں استحکام بڑا خدشہ شائع 30 ستمبر 2026 10:07am برینٹ خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے
مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی سپلائی پر توجہ مرکوز، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:59pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.96 ڈالر یا 1.86 فیصد کمی سے 103.32 ڈالر فی بیرل پر آگئے
تیل کا عالمی بحران ڈاؤن اسٹریم شعبے میں منتقل شائع 25 ستمبر 2026 10:09am جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر رہی
امریکا، ایران جنگ سے نکلنے کی راہ تلاش کرنے لگے، خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 09:52pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 2.96 ڈالر، یعنی 2.8 فیصد اضافے کے ساتھ 103.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے اور پیٹرول میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی شائع 22 ستمبر 2026 11:05pm نئی قیمتیں بدھ، 23 ستمبر کیلئے مؤثر رہیں گی
خلیجی خطے میں رسد کے امکانات بہتر ہونے پر تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:50pm نومبر کے لیے برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.01 ڈالر، یعنی 2 فیصد کم ہوکر 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی تیل سپلائی میں تعطل کے خدشات کم ہونے پر عالمی منڈی میں تیل سستا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 06:42pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 88 سینٹ یا 0.84 فیصد کم ہو کر 103.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں رسد میں خلل کے خدشات کم، تیل کی قیمت 2 فیصد گر کر ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 10:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.67 ڈالر یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 103.13 ڈالر فی بیرل پر آگئے
سعودی عرب کی عمان کے راستے مزید خام تیل کی پیشکش، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 09:47pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 3.63 ڈالر، یعنی 3.3 فیصد کمی کے ساتھ 105.12 ڈالر فی بیرل رہی
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
سعودی پائپ لائن اور مشرقِ وسطیٰ میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 10:22pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.72 ڈالر یا 2.6 فیصد بڑھ کر 107.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
2026 میں روپیہ 278 روپے فی ڈالر پر برقرار رہے گا، بی ایم آئی شائع 11 ستمبر 2026 12:22pm کمپنی نے اس کی وجہ بہتر زرمبادلہ ذخائر، سخت مالیاتی پالیسی اور عالمی کیپٹل مارکیٹوں تک بہتر رسائی کو قرار دیا ہے۔
پیٹرولیم قیمتیں، صرف مشکل انتخاب ہی باقی رہ گیا شائع 11 ستمبر 2026 10:20am خام تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل کی سطح کی جانب بڑھ گئی ہے
سپلائی میں کمی کے خدشات: تیل نرخوں میں کچھ کمی کے باوجود ہفتہ وار بنیادوں پر 8 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 06:48pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.45 ڈالر یا 3.21 فیصد کمی سے 104.18 ڈالر فی بیرل پر آگئے
تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ، مزید ٹینکر حملوں پر برینٹ اور امریکی خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کرگئے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 10:12pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 5.39 ڈالر، یعنی 5.33 فیصد اضافے کے ساتھ 106.60 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرق وسطیٰ کشیدگی : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 06:47pm برینٹ کروڈ کے فیوچرز 2.77 ڈالر یا 2.83 فیصد اضافے سے 100.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
ایندھن کی قیمتوں کا تعین شائع 08 ستمبر 2026 01:58pm پٹرول نرخ 349 روپے سے کم کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا مضبوط جواز موجود ہے، جس سے قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگی، اسی طرح ڈیزل کی قیمت 374.31 روپے سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جائے تو اس میں 10 فیصد کمی واقع ہوگی
جنگ بندی کی باریک شرائط شائع 08 ستمبر 2026 09:56am تیل کی قیمتیں بدستور افراطِ زر، زری پالیسی اور سرکاری مالیات کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہیں
خلیج میں امریکی تیل اور گیس تنصیبات ہمارے نشانے پر ہیں، ایران شائع 08 ستمبر 2026 09:18am ایران نے 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود کر رکھی ہے
حوثی حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 06:55pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 48 سینٹ، یعنی 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 97.48 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 06:51pm برینٹ خام تیل کے نرخ 1.19 ڈالر (1.2 فیصد) اضافے سے 97.47 ڈالر فی بیرل ہوگئے
تیل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار بنیادوں پر 6 فیصد سے زائد اضافہ متوقع اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2026 01:46pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 23 سینٹ یا 0.24 فیصد کمی ریکارڈ
امریکا، ایران میں دوبارہ لڑائی شروع ہونے پر ہفتے بھر تیل کی قیمتوں میں تیزی، ڈیزل ریکارڈ بلند سطح پر اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 05:19pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 14 سینٹ یا 0.15 فیصد کمی کے ساتھ 95.38 ڈالر فی بیرل رہی
مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح پر شائع 03 ستمبر 2026 08:32pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.76 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے سے 97.39 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکہ ایران کشیدگی میں عارضی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم شائع 03 ستمبر 2026 08:48am عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کے اکتوبر ڈیلیوری کیلئے فیوچرز 43 سینٹ یا 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح چھونے کے بعد کم ہوگئیں اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 06:32pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 57 سینٹ یا 0.60 فیصد کمی سے 94.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے
امریکا، ایران کشیدگی سے تیل کی رسد متاثر ہونے کا خدشہ، قیمتیں تقریباً 2 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:28pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.72 ڈالر یعنی 1.9 فیصد اضافے سے 92.21 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران میں دوبارہ فوجی کارروائیاں؛ عالمی منڈی میں تیل 2 فیصد سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 09:38pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ 2.35 ڈالر (2.67 فیصد) بڑھ کر 90.45 ڈالر ہوگئے
ایران کی نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کی شدید مذمت، ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا شائع 29 اگست 2026 11:36am پابندیوں کی مہم ایرانی معیشت پر جنگ کے اثرات کو مزید سنگین کررہی ہے