وینزویلا سے سپلائی کی بحالی کی کوششیں، خام تیل کی قیمتوں میں کمی شائع 12 جنوری 2026 09:16am برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت پانچ سینٹ کمی کے ساتھ 63.29 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
وینزویلا اور ایران سے سپلائی خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 09 جنوری 2026 09:12am برینٹ خام تیل کی قیمت 44 سینٹ اضافے کے ساتھ 62.43 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی
امریکی ذخائر میں توقع سے زیادہ کمی، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 08 جنوری 2026 09:47am برنٹ کروڈ کی قیمت 38 سینٹ یا 0.6 فیصد بڑھ کر 60.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
وینزویلا تیل امریکہ بھیجے گا، ٹرمپ کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں گر گئیں شائع 07 جنوری 2026 10:05am امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 78 سینٹ یا 1.37 فیصد کمی کے ساتھ 56.35 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
وینزویلا سے تیل کی پیداوار میں اضافے کے امکانات، عالمی منڈی میں قیمتیں گرگئیں شائع 06 جنوری 2026 11:32am امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 58.15 ڈالر فی بیرل پر آگئی
وینزویلا کا سیاسی بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 05 جنوری 2026 09:33am یہ صورتحال ایک ایسی عالمی منڈی میں سامنے آئی ہے جہاں تیل کی فراہمی وافر مقدار میں موجود ہے۔
2020 کے بعد سب سے بڑے سالانہ خسارے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:53am برینٹ کروڈ کے سودوں میں 51 سینٹ کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 60.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ، برینٹ میں مسلسل تیسری سالانہ کمی متوقع شائع 31 دسمبر 2025 01:14pm خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیا لیکن مجموعی طور پر 2025 میں قیمتوں میں 15 فیصد سے زیادہ کمی...
مارکیٹ سپلائی کے خطرات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ شائع 26 دسمبر 2025 11:55am برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 62.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکی معیشت کی مضبوط نمو اور سپلائی خطرات، خام تیل کی قیمتیں معمولی بڑھ گئیں شائع 24 دسمبر 2025 10:40am برینٹ کروڈ فیوچرز 4 سینٹس یا 0.06 فیصد اضافے سے 62.42 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
تیل کی قیمتیں مستحکم ، مارکیٹ میں جغرافیائی سیاسی خدشات اور مندی کے عوامل کا موازنہ شائع 23 دسمبر 2025 06:43pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 7 سینٹ اضافہ ، قیمت 62.14 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
سپلائی کی توقعات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی شائع 19 دسمبر 2025 10:00pm برینٹ کروڈ فیوچرز میں 3 سینٹ یا 0.05 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 59.85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا
ٹرمپ کا وینزویلا بلاکیڈ کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں تیزی شائع 18 دسمبر 2025 09:33am برینٹ خام تیل کی قیمت 92 سینٹ یا 1.54 فیصد بڑھ کر 60.60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
روس، یوکرین امن مذاکرات اور کمزور چینی معاشی اعدادوشمار کے باعث تیل 60 ڈالر سے نیچے آ گیا شائع 16 دسمبر 2025 11:11pm برینٹ کروڈ فیوچرز 81 سینٹ، یعنی تقریباً 1.3 فیصد گر کر 59.75 ڈالر فی بیرل پر بند
وینیزویلا کے ساحل پر امریکی کارروائی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 11 دسمبر 2025 09:12am برینٹ کروڈ کے سودے 27 سینٹ بڑھ کر 62.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
روس یوکرین امن مذاکرات پر سرمایہ کاروں کی نظریں، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 10 دسمبر 2025 09:27am برینٹ کروڈ کے فروری کے سودے 11 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 62.05 ڈالر فی بیرل پر پہنچے،
فیڈ کی شرحِ سود میں ممکنہ کمی، خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند سطح پر برقرار شائع 08 دسمبر 2025 09:48am برینٹ کروڈ فیوچرز 4 سینٹ یا 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ 63.79 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا،
فیڈ کی جانب سے شرح سود میں کمی کی توقع، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 05 دسمبر 2025 09:11am برینٹ کروڈ 6 سینٹ یا 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 63.32 ڈالر فی بیرل رہیں