امریکا، ایران جنگ سے نکلنے کی راہ تلاش کرنے لگے، خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 09:52pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 2.96 ڈالر، یعنی 2.8 فیصد اضافے کے ساتھ 103.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے، تیل 4 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 09:30pm برینٹ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.10 ڈالر یا 4 فیصد اضافے سے 107.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران کا ہتھیار نہ ڈالنے کا عزم، تیل تقریباً 2 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 10:07pm مبرینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں 1.84 ڈالر یا 1.85 فیصد اضافہ ہوا اور قیمت 101.09 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خلیجی خطے میں رسد کے امکانات بہتر ہونے پر تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:50pm نومبر کے لیے برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.01 ڈالر، یعنی 2 فیصد کم ہوکر 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی برآمدات اور امریکا، ایران سفارت کاری کی امید پر تیل کی قیمت مختصر وقت کے لیے 100 ڈالر سے نیچے آگئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:26pm برینٹ خام تیل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے نرخ فی بیرل 100 ڈالر سے نیچے آگئے
سعودی تیل سپلائی میں تعطل کے خدشات کم ہونے پر عالمی منڈی میں تیل سستا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 06:42pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 88 سینٹ یا 0.84 فیصد کم ہو کر 103.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں رسد میں خلل کے خدشات کم، تیل کی قیمت 2 فیصد گر کر ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 10:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.67 ڈالر یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 103.13 ڈالر فی بیرل پر آگئے
سعودی عرب کی عمان کے راستے مزید خام تیل کی پیشکش، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 09:47pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 3.63 ڈالر، یعنی 3.3 فیصد کمی کے ساتھ 105.12 ڈالر فی بیرل رہی
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
سعودی تیل برآمدات معطل، لیبیا میں رسد متاثر؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً 3 ڈالر بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2026 09:41pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 2.81 ڈالر، یعنی 2.66 فیصد اضافے کے بعد 108.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکا ایران امن معاہدے کی امیدیں دھندلانے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 08:48pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 36 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے سے 91.23 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ایران جنگ میں تعطل، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں؛ مزید اضافے کی گنجائش محدود اپ ڈیٹ 17 اگست 2026 07:08pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 34 سینٹ یا 0.38 فیصد اضافے سے 88.86 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
بحری ٹینکروں پر حملوں اور آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کے متضاد دعووں کے باعث تیل مہنگا اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 10:03pm برینٹ فیوچرز 80 سینٹ یا 0.92 فیصد اضافے سے 87.87 ڈالر فی بیرل ہوگئے
کمزور طلب کے خدشات، امریکی ذخائر میں اضافے سے تیل کی قیمتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 12:38am برینٹ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.20 ڈالر یا 2.47 فیصد کمی سے 86.78 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکی روزگار رپورٹ اور امن مذاکرات سے متعلق خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:30pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 84 سینٹ، یا 1.02 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 83.33 ڈالر پر پہنچ گیا
امریکا ایران مذاکرات پر غیر یقینی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 04 اگست 2026 08:52am برینٹ خام تیل کے فرنٹ منتھ فیوچرز 62 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ایران پر حملہ منسوخ، جوہری معاہدے کی کوشش؛ تیل کی قیمتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 05:29pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 4.23 ڈالر، یعنی 4.8 فیصد کمی کے بعد 83.70 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
تیل ایک فیصد سے زائد مہنگا، عالمی ترسیل کی صورتحال پر تاجروں کی نظریں، ماہانہ اضافے کا امکان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 06:44pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 1.01 ڈالر، یا 1.13 فیصد اضافے کے بعد 90.04 ڈالر فی بیرل ہو گئی
مشرقِ وسطیٰ میں فضائی حملوں میں شدت، تیل کی قیمتیں تقریباً 7 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:09pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 6.8 فیصد، یعنی 5.70 ڈالر فی بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد قیمت 89.79 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران کشیدگی میں وقفے سے تیل ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 07:00pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت میں 1.68 ڈالر، یا 1.90 فیصد، کمی ریکارڈ کی گئی
امریکا کی ایران پر حملے مؤخر کرنے کی خبر، تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 12:21am برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 7 ڈالر 10 سینٹ، یعنی 7.3 فیصد کمی کے بعد 89 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر آ گئی
خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آ گئیں اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 07:14pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے معاہدے 3.59 ڈالر یا 3.57 فیصد کمی کے ساتھ 97.10 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد خام تیل دوبارہ 100 ڈالر کی سطح عبور کر گیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 08:57pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 6.64 ڈالر یا 7 فیصد اضافے کے بعد 100.71 ڈالر فی بیرل ہو گئی
خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 03:51pm برینٹ خام تیل کی قیمت 4.2 فیصد اضافے کے بعد 94.83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،
آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمدورفت بحال، خام تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار بڑا نقصان اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:10pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 2.61 ڈالر یا 3.47 فیصد کمی کے ساتھ 72.65 ڈالر فی بیرل پر آگئے
وینزویلا اور ایران سے سپلائی خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 09 جنوری 2026 09:12am برینٹ خام تیل کی قیمت 44 سینٹ اضافے کے ساتھ 62.43 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی
امریکی ذخائر میں توقع سے زیادہ کمی، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 08 جنوری 2026 09:47am برنٹ کروڈ کی قیمت 38 سینٹ یا 0.6 فیصد بڑھ کر 60.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
وینزویلا کا سیاسی بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 05 جنوری 2026 09:33am یہ صورتحال ایک ایسی عالمی منڈی میں سامنے آئی ہے جہاں تیل کی فراہمی وافر مقدار میں موجود ہے۔
2020 کے بعد سب سے بڑے سالانہ خسارے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:53am برینٹ کروڈ کے سودوں میں 51 سینٹ کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 60.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
مارکیٹ سپلائی کے خطرات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ شائع 26 دسمبر 2025 11:55am برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 62.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے