BR100 Increased By (0.04%)
BR30 Decreased By (-0.22%)
KSE100 Increased By (0.05%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 59.78 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
BIPL 24.40 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
BOP 31.16 Decreased By ▼ -0.10 (-0.32%)
CNERGY 11.58 Decreased By ▼ -0.15 (-1.28%)
DFML 16.39 Decreased By ▼ -0.02 (-0.12%)
DGKC 203.51 Decreased By ▼ -0.49 (-0.24%)
FABL 93.53 Decreased By ▼ -0.52 (-0.55%)
FCCL 60.21 Increased By ▲ 0.28 (0.47%)
FFL 14.62 Increased By ▲ 0.34 (2.38%)
GGL 20.01 Increased By ▲ 0.88 (4.6%)
HBL 303.07 Decreased By ▼ -0.40 (-0.13%)
HUBC 212.73 Increased By ▲ 2.92 (1.39%)
HUMNL 8.18 Decreased By ▼ -0.07 (-0.85%)
KEL 6.08 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 25.50 Decreased By ▼ -0.23 (-0.89%)
MLCF 106.76 Increased By ▲ 0.95 (0.9%)
OGDC 310.65 Decreased By ▼ -1.90 (-0.61%)
PAEL 34.18 Decreased By ▼ -0.06 (-0.18%)
PIBTL 13.52 Decreased By ▼ -0.10 (-0.73%)
PIOC 279.30 Increased By ▲ 1.80 (0.65%)
PPL 222.30 Decreased By ▼ -1.05 (-0.47%)
PRL 79.49 Decreased By ▼ -1.50 (-1.85%)
SNGP 91.00 Decreased By ▼ -0.38 (-0.42%)
SSGC 23.65 Decreased By ▼ -0.26 (-1.09%)
TELE 7.66 Increased By ▲ 0.18 (2.41%)
TPLP 12.83 No Change ▼ 0.00 (0%)
TRG 54.04 Increased By ▲ 1.23 (2.33%)
UNITY 8.36 Decreased By ▼ -0.10 (-1.18%)
WTL 1.24 Decreased By ▼ -0.11 (-8.15%)

ایشیا کپ کرکٹ منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے، جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ یہ دونوں ٹیمیں مئی میں ہونے والے فوجی تصادم کے بعد پہلی بار آمنے سامنے آرہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کو آئندہ فروری۔مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔

افتتاحی میچ میں افغانستان ابو ظہبی میں ہانگ کانگ کے خلاف میدان میں اترے گا، جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا۔ سابق پاکستانی اسٹار وسیم اکرم نے شائقین اور کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کھیل کے دوران جذبات پر قابو رکھیں۔

بھارت اور پاکستان 2012 کے بعد سے کسی دو طرفہ سیریز میں نہیں ملے اور صرف غیر جانبدار میدانوں پر بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں کھیلتے ہیں۔ حالیہ کشیدگی مئی میں چار روزہ شدید جھڑپ کے بعد پیدا ہوئی جس میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ اس تناظر میں بھارت کی ایک لیجنڈز ٹیم نے پاکستان کے خلاف ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

بھارت دفاعی چیمپئن ہے اور سُریہ کمار یادو کی قیادت میں واضح فیورٹ سمجھا جا رہا ہے، خاص طور پر پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں 10-3 کے ریکارڈ کے ساتھ۔ پاکستان بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر میدان میں اترے گا جنہیں ناقص فارم کے باعث ڈراپ کیا گیا ہے۔

ایونٹ میں کل آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سپر فور مرحلے کے بعد 28 ستمبر کو دبئی میں فائنل کھیلا جائے گا۔

Comments

Comments are closed.