جنگ کے بعد ایشیا کپ میں پاک بھارت پہلا میچ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا شائع 07 ستمبر 2025 12:17pm ایشیا کپ کرکٹ منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے، جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔...