** ایک امریکی اہلکار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہفتے کے روز اعلان کردہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں میں امریکی بی-2 بمبار طیارے شامل تھے۔**

رائٹرز نے ہفتے کے روز قبل ازیں بی-2 بمبار طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاع دی تھی۔ یہ طیارے ایسے وزنی بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جنہیں ماہرین ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے موزوں قرار دیتے ہیں۔

Comments

200 حروف