ایران کی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بڑے اسرائیلی فضائی حملے کے دوران ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی دفاعی نظام نے کم از کم 2 اسرائیلی لڑاکا طیارے ایرانی فضائی حدود میں مار گرائے گئے ہیں، تاہم اس کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔






















Comments
Comments are closed.