انیقہ معراج مس ورلڈ پاکستان 2026 کے تاج کے ساتھ عالمی مقابلے کے لیے منتخب پاکستانی دوشیزہ پہلی بار ویتنام میں ہونے والے مس ورلڈ فیسٹیول کے 75ویں سالگرہ کے ایڈیشن میں ملک کی نمائندگی کریں گی شائع 17 جولائ 2026 07:42pm