16 ہزار کلومیٹر کا تنہا سفر، پاکستانی پرچم کے ساتھ امریکی چکر مکمل کرنے کا اعزاز جب آپ اپنے ملک کا پرچم ساتھ لیے سفر کرتے ہیں تو آپ صرف اپنی نہیں، اپنے وطن کی بھی نمائندگی کر رہے ہوتے ہیں شائع 24 جولائ 2026 04:55pm