امریکی ٹی وی کامیڈی میں نمایاں جدت کے حامل اور بااثر ہدایت کار جیمز بیروز 85 برس کی عمر میں چل بسے بیروز نے ٹیلی ویژن میں بہترین کارکردگی پر 11 ایمی ایوارڈز اپنے نام کیے اور مقبول ترین پروگراموں کی ایک ہزار سے زائد اقساط کی ہدایت کاری کی شائع 20 جون 2026 05:02pm