پیٹرول 2 روپے 2 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کمی نئی قیمتیں پیر، 28 ستمبر تک مؤثر رہیں گی شائع 25 ستمبر 2026 11:30pm
آسان ٹیکس اسکیم : ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار دکاندار ٹیکس نیٹ میں شامل ان میں سے 1,929 دکاندار پہلی بار ٹیکس دہندگان بن گئے شائع 25 ستمبر 2026 07:33pm
حکومت ماہی گیری کے شعبے کو جدید اور برآمدات پر مبنی بنائے، میاں زاہد حسین پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماہی گیری اور آبی زراعت کو محض... شائع 25 ستمبر 2026 04:49pm
سوزوکی کا 2030 تک گاڑیوں کی تیاری کا وقت نصف کرنے کا ہدف جاپانی کار ساز کمپنی سوزوکی موٹر نے جمعہ کو کہا ہے کہ اس کا ہدف مالی سال 2020 کی سطح کے مقابلے میں تقریباً 2030 تک... شائع 25 ستمبر 2026 04:37pm
مالی سال 2026: پی ایس او کو 15 ارب روپے سے زائد منافع فی حصص آمدن 32.1 روپے رہی شائع 25 ستمبر 2026 04:32pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.16 روپے پر بند شائع 25 ستمبر 2026 04:05pm
حکومت کا پورٹ قاسم پر خوردنی تیل کا صنعتی شہر قائم کرنے کا فیصلہ حکومت مجوزہ زون کے قیام میں صنعت کو سہولت فراہم کرے گی، جنید انور چوہدری شائع 25 ستمبر 2026 04:01pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کے اضافے سے 4305 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 25 ستمبر 2026 03:39pm
پام آئل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 98 رنگٹ یا 2.05 فیصد کمی کے ساتھ 4,674 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 25 ستمبر 2026 02:16pm
انشورنس کمپنیوں نے 2025 میں 10 لاکھ سے زائد کلیمز نمٹادیے، ایس ای سی پی لائف انشورنس کے مجموعی کلیمز کی مالیت 410 ارب روپے رہی، رپورٹ شائع 25 ستمبر 2026 02:03pm
سازگار کا پاکستان میں بی اے آئی سی کی آرک فاکس الیکٹرک گاڑیاں لانے کا منصوبہ آرک فاکس بی اے آئی سی گروپ کے اعلیٰ معیار کی الیکٹرک گاڑیوں کا برانڈ ہے، کمپنی شائع 25 ستمبر 2026 12:46pm
ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعال ہونان ریسورسز نے اپنی صنعتی تنصیب سے متعلق معاملے کو حل کرنے میں ایس آئی ایف سی کی مداخلت اور تعاون پر اظہارِ تشکر کیا شائع 25 ستمبر 2026 11:55am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس 250 سے زائد پوائنٹس کے معمولی اضافے پر بند بینچ مارک انڈیکس 170,765.22 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 05:58pm
او آئی سی سی آئی نمائندوں کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ٹیکس دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ او آئی سی سی آئی نے ضابطہ کاری اور تعمیلی بوجھ کم کرنے، سرمایہ کاروں کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور وفاقی و صوبائی حکام کے درمیان بہتر رابطہ کاری پر زور دیا۔ شائع 25 ستمبر 2026 09:42am
فرضی جائیداد آمدن، ایف بی آر دفعہ 7E کے تحت وصول ٹیکس واپس کرے گا اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے ایک سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے شائع 25 ستمبر 2026 09:31am
ای انوائسنگ سے انضمام میں ناکامی، ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنا شروع کردی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 21 کے تحت سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کا اختیار غیر معمولی اقدام ہے، ٹیکس ماہر شائع 25 ستمبر 2026 09:21am
کموڈٹیز مضبوط ڈالر، سونے کی قیمت ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,288.36 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 25 ستمبر 2026 09:10am