پاکستان میں گھریلو برقی آلات کی بڑھتی مارکیٹ، سلیکٹ ٹیکنالوجیز آئی پی او فنڈز سے توسیع کرے گی ایئر لنک کے سی ای او کا کہنا ہے کہ مقامی پیداوار مسابقتی برتری برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے شائع 29 جون 2026 09:30pm
بیرونی قرضوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.305 ارب ڈالر گھٹ گئے *ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 21.484 ارب ڈالر کی سطح پر موجود اپ ڈیٹ 29 جون 2026 11:03pm
سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کی بڑی کمی فی تولہ نرخ 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے کی سطح پر آ گئے شائع 29 جون 2026 03:13pm
پاکستانی آئی پی پی نے بجلی کی پیداوار ترک کرکے ادویات کے کاروبار کا رخ کرلیا سابق پاور پروڈیوسر ایس جی پاور لمیٹڈ باقاعدہ طور پر ہیلتھ کیئر سیکٹر میں منتقل، ادویات سازی میں مہارت حاصل کرے گی شائع 29 جون 2026 02:44pm
ڈیجیٹل گورننس میں تبدیلی کے لیے نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 متعارف پالیسی ڈیجیٹل نیشن پاکستان اقدام کے فریم ورک کے تحت تیار کی گئی ہے شائع 29 جون 2026 02:32pm
کموڈٹیز امریکا ایران کشیدگی، سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد کمی کے بعد 4,061.35 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 29 جون 2026 01:37pm
مالیات خلیج میں کشیدگی، امریکی ڈالر بلند ترین ماہانہ اضافے کی جانب گامزن یورو 1.1387 ڈالر پر تقریباً مستحکم رہا، تاہم یہ جون کے دوران 2.3 فیصد ماہانہ کمی کی جانب بڑھ رہا ہے شائع 29 جون 2026 01:33pm
کے پی ٹی نے کارگو ہینڈلنگ کا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا، وزیر بحری امور مالی سال کے دوران کے پی ٹی نے 54.685 ملین ٹن کارگو ہینڈلنگ کا اپنا سابقہ ریکارڈ بھی عبور کر لیا، جنید چوہدری شائع 29 جون 2026 11:01am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں مندی،100 انڈیکس 1200 پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 178,414.79 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 29 جون 2026 07:22pm
کسٹمز نے چینی سوڈیم پیکریمیٹ کی نئی درآمدی ویلیو مقرر کر دی درخواست گزار کمپنی نے درآمدات میں انڈر انوائسنگ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا شائع 29 جون 2026 10:30am
تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے عالمی سرمایہ کاروں سے رابطہ مہم شروع چین کے دورے کے دوران وفد کو سی پیک کے تحت قائم چینی آئی پی پیز کے واجبات سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شائع 29 جون 2026 10:12am
ٹڈاپ میں 3.65 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، سخت جانچ پڑتال کا سامنا ملکی برآمدات کے فروغ کے ذمہ دار ادارے کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے شائع 29 جون 2026 08:57am