پاک ایران کارگو کی نقل و حمل : ایف بی آر نے نیا فریم ورک جاری کر دیا نئے طریقہ کار کے مطابق بین الاقوامی کسٹمز ٹرانزٹ کے تحت آنے والے سامان پر کسٹمز رولز 2001 کے باب 29 کا اطلاق ہوگا شائع 28 جون 2026 01:31pm
ایس ایم ایز کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے لیے علی بابا سے معاہدہ حکومت نے ایس ایم ایز کے لیے 30 ارب روپے کے منصوبے شروع کیے ہیں، ہارون اختر شائع 28 جون 2026 01:17pm
پاکستان بزنس فورم کا پاک ایران گیس پائپ لائن دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ پاک ایران امن کو اب معاشی خوشحالی میں تبدیل ہونا چاہیے، رہنما شائع 28 جون 2026 01:10pm
سمیڈا اور ایل سی سی آئی کے درمیان چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی ترقی کے اقدامات پر بات چیت عالمی یوم ایم ایس ایم ای کے موقع پر تقریب، چھوٹے کاروبار ملکی معیشت کی مضبوطی اور روزگار کی فراہمی کے ضامن قرار شائع 28 جون 2026 12:51pm
سندھ کا 650 ملین ڈالر کا سیلاب بحالی منصوبہ انتہائی کامیاب رہا،ورلڈ بینک سندھ کے 74 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ پہنچایا ہے شائع 28 جون 2026 12:27pm
تنخواہ کے 50 فیصد سے زائد الاؤنس ٹیکس میں قابل کٹوتی نہیں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے تین مختلف ٹیکس معاملات میں پاک سعودی فرٹیلائزر کمپنی کی پانچ اپیلیں مسترد کر دیں شائع 28 جون 2026 12:16pm
آڈیٹر جنرل نے پی پی ایم سی کی مالیاتی رپورٹس میں سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی رپورٹ کے مطابق سب سے اہم بے ضابطگی میٹیریل انسپیکشن فیس (ایم آئی ایف) کی آمدنی کے حساب کتاب میں سامنے آئی شائع 28 جون 2026 11:46am