مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی بحالی کی امید، ایلومینیم کی قیمتوں میں 3 برس کی سب سے بڑی سہ ماہی گراوٹ سہ ماہی کے دوران ایلومینیم کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی دیکھی گئی شائع 30 جون 2026 04:30pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.16 روپے پر بند شائع 30 جون 2026 04:12pm
فارما سیکٹر میں تعاون بڑھانے کیلئے پاک چین فارما پورٹل متعارف کرانے کی تجویز مجوزہ پورٹل ایک ون اسٹاپ پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا اپ ڈیٹ 30 جون 2026 04:31pm
درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس اب اقساط میں ادا کیا جا سکے گا فنانس ایکٹ 2026 کے تحت سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے نویں شیڈول میں ترمیم شائع 30 جون 2026 02:07pm
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی چاندی کی فی تولہ قیمت 25 روپے کے اضافے سے 6349 روپے ہوگئی شائع 30 جون 2026 01:51pm
کاروباری شخصیت کا الشہیر کارپوریشن میں کنٹرولنگ حصص خریدنے کا منصوبہ مجوزہ لین دین کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے شائع 30 جون 2026 12:56pm
سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا کنویں کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے سسٹم سے منسلک کیا جائے گا، اوجی ڈی سی ایل شائع 30 جون 2026 12:44pm
ایپل آئی فون 18 پرو کی سپلائر لسٹ، پرزے اور تصاویر ڈارک ویب پر لیک یہ انکشاف ایپل اور ٹاٹا کے باہمی تعلقات کو بھی خراب کرسکتا ہے، ذرائع شائع 30 جون 2026 12:21pm
بجٹ اقدامات پر آٹو ماہرین کے تحفظات، صنعت کے تحفظ کے لیے ٹھوس پالیسی کا مطالبہ بجٹ میں آٹو سیکٹر کے حوالے سے حکومت کی پالیسی مایوس کن ہے، شہریار قادر شائع 30 جون 2026 11:48am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 180,301.70 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 30 جون 2026 07:17pm
پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم کے حوالے 23 دسمبر 2025 کو ہونے والی بولی کے نتیجے میں کنسورشیم نے مجموعی طور پر 180 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا شائع 30 جون 2026 10:23am
آڈیٹر جنرل نے وزارت آبی وسائل میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کر دیا اے جی پی نے خبردار کیا ہے کہ یہ مسائل ملک کے آبی اور توانائی کے تحفظ کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ شائع 30 جون 2026 10:17am
نیپرا نے سی پی پی اے-جی کی نظرثانی شدہ مارکیٹ آپریشن فیس منظور کرلی ادارے نے مجموعی طور پر 4.664 ارب روپے کی خالص ریونیو ضرورت ظاہر کی تھی شائع 30 جون 2026 09:53am
مالیات جاپانی ین 40 سال کی کم ترین سطح پر، حکومتی مداخلت کی قیاس آرائیاں تیز ابتدائی کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں ین 162.27 تک گر گیا شائع 30 جون 2026 09:35am
کموڈٹیز سونا مسلسل چوتھے ماہ گراوٹ کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 3,957.74 ڈالر فی اونس پر آ گئی شائع 30 جون 2026 09:27am