BR100 Increased By (1.91%)
BR30 Increased By (2.79%)
KSE100 Increased By (1.56%)
KSE30 Increased By (1.67%)
BAFL 56.76 Increased By ▲ 0.71 (1.27%)
BIPL 24.71 Increased By ▲ 0.21 (0.86%)
BOP 29.72 Increased By ▲ 0.83 (2.87%)
CNERGY 12.93 Increased By ▲ 0.72 (5.9%)
DFML 16.91 Increased By ▲ 0.20 (1.2%)
DGKC 186.97 Increased By ▲ 3.97 (2.17%)
FABL 93.53 Increased By ▲ 1.19 (1.29%)
FCCL 51.85 Increased By ▲ 1.85 (3.7%)
FFL 13.99 Increased By ▲ 0.17 (1.23%)
GGL 19.26 Increased By ▲ 0.59 (3.16%)
HBL 302.83 Increased By ▲ 7.62 (2.58%)
HUBC 201.33 Increased By ▲ 5.76 (2.95%)
HUMNL 9.27 Decreased By ▼ -0.02 (-0.22%)
KEL 5.59 Decreased By ▼ -0.03 (-0.53%)
LOTCHEM 25.72 Increased By ▲ 0.42 (1.66%)
MLCF 91.29 Increased By ▲ 3.05 (3.46%)
OGDC 317.05 Increased By ▲ 6.71 (2.16%)
PAEL 33.98 Increased By ▲ 0.97 (2.94%)
PIBTL 13.57 Increased By ▲ 0.38 (2.88%)
PIOC 236.64 Increased By ▲ 5.63 (2.44%)
PPL 221.12 Increased By ▲ 4.64 (2.14%)
PRL 94.38 Increased By ▲ 6.96 (7.96%)
SNGP 90.69 Increased By ▲ 2.62 (2.97%)
SSGC 23.07 Increased By ▲ 0.59 (2.62%)
TELE 7.24 Increased By ▲ 0.27 (3.87%)
TPLP 11.74 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
TRG 55.34 Increased By ▲ 3.89 (7.56%)
UNITY 7.75 Increased By ▲ 0.01 (0.13%)
WTL 1.00 Increased By ▲ 0.01 (1.01%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلےمیں روپے کی بہتری جاری

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.05 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی پیش قدمی جاری رہی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.05 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کومقامی کرنسی 277.06 روپے پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی سطح پر امریکی ڈالر کی تیزی برقرار رہی اور امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوئی۔

وسیع تر مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جسے امریکی ٹریژری ییلڈز کی بلند سطح سے سہارا ملا جو گزشتہ شب کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں۔

ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر معمولی اضافے سے 157.92 ین پر پہنچ گیا جبکہ پاؤنڈ اسٹرلنگ 0.02 فیصد کمی سے 1.3222 ڈالر کا ہوگیا۔

ڈالر انڈیکس 102.16 پر مستحکم رہا جو گزشتہ سیشن میں 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

امریکی روزگار کے توقعات سے کمزور اعداد و شمار کے بعد رواں ماہ فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی توقعات کم ہونے کے باوجود ڈالر کی مضبوطی برقرار ہے کیونکہ سرمایہ کاروں کا خیال ہے کہ مرکزی بینک کو اب بھی مالیاتی پالیسی مزید سخت کرنا پڑ سکتی ہے۔

Comments

200 حروف