ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بجٹ اقدامات کا خیرمقدم، برآمد کنندگان کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کی بحالی کا مطالبہ بجٹ اقدامات برآمدات میں اضافے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی جانب مثبت قدم قرار شائع 14 جون 2026 03:35pm
بزنس فورم کا بجٹ کے کئی اہم پہلوؤں پر تشویش کا اظہار پیٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافے کا ہدف مہنگائی کو مزید بڑھائے گا، صدر خواجہ محبوب شائع 14 جون 2026 01:49pm
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن پر ٹیکس لگانے کی تجویز یہ شق وسیع دائرہ کار رکھتی ہے اور اس کا اطلاق ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز یا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ہوگا شائع 14 جون 2026 01:31pm
ضبط شدہ سامان کی نیلامی آؤٹ سورس کرنے کی کسٹمز تجویز منظور منظوری سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دی گئی شائع 14 جون 2026 01:30pm
آفات سے نمٹنے کے لیے فنڈنگ بڑھا دی گئی بجٹ دستاویز کے مطابق ماحولیاتی ہم آہنگی کے فنڈز 85.44 سے کم کر کے 70.46 ارب اور نقصانات میں کمی کا بجٹ 603 سے گھٹا کر 124.07 ارب روپے کر دیا گیا شائع 14 جون 2026 01:21pm
ماحول دوست آلات کے لیے 476 ارب روپے مختص یہ سبسڈیز گرین انیشیٹو منصوبے کے تحت فراہم کی جائیں گی شائع 14 جون 2026 01:03pm
پیٹرولیم ڈویژن اور آئی ایم ایف میں گیس سیکٹر سرکلر ڈیٹ پر مذاکرات پیٹرولیم ڈویژن گیس سیکٹر کے قرضے کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے شائع 14 جون 2026 01:02pm
ٹیکس تنازعات کے حل کیلئے ایف بی آر کا ڈیجیٹل نظام متعارف یہ نظام ٹیکس کارروائیوں کے ابتدائی مرحلے میں ہی تنازعات کے حل میں مدد دے گا شائع 14 جون 2026 12:13pm
ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، کیپیٹل گڈز کی درآمد پر سیلز ٹیکس معاف یہ اقدام مختلف شعبوں کو سہولت فراہم کرنے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اعلان کردہ سیلز ٹیکس ریلیف پیکج کا حصہ ہے۔ شائع 14 جون 2026 11:47am
مخصوص تاجروں کیلئے منیمم ٹیکس دوگنا کر دیا گیا ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور سب ڈیلرز سمیت ہول سیلرز پر منیمم ٹیکس کی شرح 0.25 فیصد سے بڑھا کر 0.5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے شائع 14 جون 2026 11:27am
معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے اے ٹی ایل سرچارج میں بڑا اضافہ یہ سرچارج 1,000 روپے سے بڑھا کر 25,000 روپے کر دیا گیا ہے شائع 14 جون 2026 10:47am
فنانس بل 2026: کاروباری اور تکنیکی خامیوں کے ازالے کیلئے دو کمیٹیاں قائم کمیٹی کی ذمہ داریوں میں اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے نشاندہی کردہ خامیوں کا جائزہ لینا اور ٹیکس پالیسی آفس کو ان کے حل کے بارے میں مشاورت فراہم کرنا شامل ہے شائع 14 جون 2026 10:36am
تجارتی تنظیموں نے بجٹ 2026-27 کو متوازن قرار دے دیا بجٹ میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور پائیدار ترقی کے لیے کیے گئے اقدامات کا خیرمقدم شائع 14 جون 2026 10:24am