بجٹ میں برآمد کنندگان کو ریلیف نہ ملا تو پاکستان عالمی مارکیٹ کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا، ٹیکسٹائل کونسل عالمی خریدار متبادل مارکیٹیں تلاش کر رہے ہیں، پاکستان کے پاس فائدہ اٹھانے کا بہترین موقع ہے، فواد انور، وزیراعظم کو خط شائع 05 جون 2026 07:09pm
پاکستان نے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی حکومت کا سالانہ 20 کروڑ روپے تک کی ریٹیل فروخت پر 1 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ شائع 05 جون 2026 05:40pm
اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ 18 فیصد شرح کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا شائع 05 جون 2026 04:32pm
کیمیکلز اینڈ ڈائز ایسوسی ایشن کا جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کا مطالبہ کاروبار دوست بجٹ انتہائی ضروری، سخت ٹیکس پالیسیاں کاروبار کو غیر رسمی معیشت کی طرف دھکیل رہی ہیں، سلیم ولی محمد شائع 05 جون 2026 04:27pm
بجٹ 27-2026: فباٹی کا حکومت سے خصوصی صنعتی پیکیج کا مطالبہ عالمی کشیدگی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث صنعت اور برآمدات کے لیے چیلنجز میں مسلسل اضافہ ہو رہا، شیخ تحسین شائع 05 جون 2026 04:19pm
حکومت سے ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دینے کا مطالبہ سمیڈا کی بندرگاہی چارجز، برآمدی سہولت، ٹیکس میں ریلیف اور توانائی کی لاگت سے متعلق متعدد اہم تجاویز شائع 05 جون 2026 04:16pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.41 روپے پر بند شائع 05 جون 2026 04:04pm
ہوزری مینوفیکچررز کی دبئی انٹرنیشنل چیمبر کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کی خواہش دبئی چیمبر انٹرنیشنل کے چیف نمائندہ برائے پاکستان عبیر سلیم گل کی پی ایچ ایم اے ہاؤس کراچی میں عہدیداران سے ملاقات شائع 05 جون 2026 02:38pm
ٹیلی کارڈ لمیٹڈ کا سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کے رائٹس ایشو میں 564 ملین روپے تک سرمایہ کاری کی سفارش مجوزہ سرمایہ کاری کی رقم سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے زیادہ سے زیادہ 10 روپے فی شیئر کی قیمت پر 564,123,954 روپے تک ہے شائع 05 جون 2026 02:05pm
اپنا گھر پروگرام: میزان بینک کا بڑا سنگِ میل، 1 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری بینک 350 سے زائد نامزد شاخوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اس پروگرام کے تحت ہاؤسنگ فنانس کی سہولیات فعال طور پر فراہم کر رہا ہے شائع 05 جون 2026 12:37pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1469 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14.689 ڈالر کی کمی سے 4453.810 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 05 جون 2026 12:25pm
پاکستان کا نازک توازن، آئی ایم ایف مطالبات اور معاشی بقا کے درمیان چلنے کی کوشش یہ بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب ملک 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام میں شامل ہے شائع 05 جون 2026 11:26am
اسٹاک ایکسچینج میں شدید اتار چڑھاؤ : کے ایس ای 100 انڈیکس 700 پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 170,478.94 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 05 جون 2026 06:44pm
سرکاری اداروں کی 451.316 ارب روپے سرمایہ کاری کی تجویز دفاعی ڈویژن (پی اے اے) نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 16.935 ارب روپے کی سرمایہ کاری تجویز کی ہے شائع 05 جون 2026 10:12am
مالیات خلیج میں کشیدگی سے ڈالر مضبوط، جاپانی ین160 کی سطح تک گرگیا مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور لبنان سے متعلق کشیدگی نے بھی ڈالر کی مانگ میں اضافہ کیا ہے شائع 05 جون 2026 09:38am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سونے کی قیمت میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,462.22 ڈالر فی اونس تک آ گئی شائع 05 جون 2026 09:22am
ڈسکوز اور کے-الیکٹرک صارفین کیلئے 80 پیسے فی یونٹ ریلیف ریلیف سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) میں کمی اور ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں اضافے کو یکجا کرکے دیا گیا ہے شائع 05 جون 2026 09:06am